Translater
21 اپریل 2021
امریکہ میں فائرنگ میں 4 شکھوں کی جان گئی !
امریکہ کی ریاست انڈیانہ میں فیڈیکس کمپنی کے کمپلیکن میں فائرنگ کے واقعہ میں سکھ فرقہ کے چار افراد کی جان چلی گئی اور دیگر تین لوگ بھی مارے گئے ۔اور کئی زخمی ہوئے بندوقچی حملہ آور کی پہچان انڈیانہ کے انیس سالہ نوجوان برنڈن اکارہول کی شکل میں کی گئی ہے ۔اس نے انڈیانہ پولیس میں فیڈیکش کمپنی کے کمپلیکس میں گولی چلانے کے بعد مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی اس واردات پر متاثرہ کنبوں نے غصہ اور خوف وتشویش جتائی ہے ۔ڈلیوری سروس دینے والی کمپنی کے ایک کمپلیکس میں کام کرنے والے 90 فیصد سے زیادہ ملازم ہندوستانی نزاد ہیں اور وہ امریکی شہری بتائے جاتے ہیں جن میں زیادہ تر شکھ ہیں سکھ فرقہ کے لیڈر گوندر سنگھ خالصہ نے فیڈ ایکٹ کمپلیکس کے ملازمین کے رشتہ داروں سے ملاقات کر کہا یہ واردات بے حد تکلیف دہ ہے اور پورا سکھ فرقہ اس واردات سے دکھی ہے ۔ان میں تین عورتیں شامل ہیں آئی این پی ڈی نے کہا کہ کمپنی کے دفتر میں فائرنگ کے واقعہ کے اسباب کا پتہ لگایا جائے گا کہ سکھ فرقہ کو ایک دوسرے شخص ہرپریت سنگھ گل کو آنکھ کے پاس گولی لگی اور وہ بھی اسپتال میں زیرعلاج ہے بتایا جاتا ہے کہ واردات کی جگہ پر پولیس کے آنے سے پہلے ہی حملہ آور نے خود کو گولی مار لی یہ انڈیانہ پولیس میں کمپنی کا سابق ملازم تھا ۔آگے کی جانکاری اکھٹی کی جارہے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا حیرث نے اس ٹریجڈی پر اپنا گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب ایران بنام یوکرین
مغربی ایشیا کی دو بڑی لڑائیاں اب ایک دوسرے سے وابستہ دکھائی دے رہی ہیں ۔ایک طرف پچھلے کئی ماہ سے امریکہ ایران کے درمیان کشیدگی اور فوجی کارو...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں