Translater

12 نومبر 2026

گیانیش کمار کو ملی قانونی چھوٹ؟

ووٹر لیسٹوں کے سپیشل انسینٹیو رویزن یا ایس آئی آر کے پروسیس میں دھاندلی کے الزامات کے چلتے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کو لیکر پچھلے کئی ہفتوں سے مسلسل احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اپوزیشن کے ایم پیز نے ان کے خلاف ایک غیر رسمی جن مہا ابھیوگ کا پرستائو بھی پاس کیا تھا ۔رام لیلا میدان میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا تھا ۔ساتھ ہی ،سال2023 میں بنایا گیا چیف الیکشن کمشنر و دیگر الیکشن کمشنروں (تقرری ،سروس شرائط اور میعاد )ایکٹ 2023 بھی تنازعات میں ہے دسمبر 2023میں بنے اس قانون کے تحت گیانیش کمار کو مارچ 2024میں الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا اس قانون میں ایسا کیا جس پر مسلسل سوال اٹھ رہے ہیں ؟ قانون کے واقف کار اس جائزہ کی ضرورت کی بات کیوں کر رہے ہیں ؟اگر اس قانون کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے منسوخ کیا جائے تو تو پچھلے 3برسوں میں لئے گئے فیصلوں پر کیا کوئی اثر پڑےگا ؟دراصل مارچ 2022یں سپریم کورٹ میں انوپ بنوال بنام بھارت سرکار معاملہ میں ایک اہم فیصلہ میں چیف الیکشن کمشنر اور چنائوکمشنروں کی تقرری کے لئے ایک سلیکشن کمیٹی بنانے کی ہدایت دی تھی اس معاملہ میں سپریم کورٹ کی 5ججوں کی آئینی بنچ نے کہا تھا کے چنائو کمیشن کی آزادی یقینی کرنے کے لئے چیف الیکشن کمشنروں کو تقرری پروسیس کو عدلیہ کے دائراختیار سے آزاد رکھنا ضروری ہے ۔عدالت کے مطابق تقرری پروسیس ایسا ہونا چاہئے جس سے چنائو کمیشن کی ادارہ جاتی آزادی،غیر منصفانہ بنی رہے ،سپریم کورٹ نے حدایت دی تھی کے جب تک پارلیمنٹ اس بارے میں کوئی قانون نہیں بنا لیتی ،تب تک چیف الیکشن کمشنر ،چنائو کمشنروں کی تقرری وزیراعظم ،لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور بھارت کے چیف جسٹس کی ایک کمیٹی کی سفارش پر کی جائے گی ۔یہ ایک عارضی نظام ہو جو پارلیمنٹ میں قانون بنانے تک نافظ رہے گا ۔یہی تبدیلی اس پورے تنازعہ کی جڑ ہے ۔2023کے قانون کے مطابق گیانیش کمار اور دیگر 2کمشنروں پر کوئی قانونی کارروائی نہیں ہو سکتی ۔قانون انہیں مکمل پاوور دیتا ہے ۔سپریم کورٹ میں راشٹریہ جنتا دل کے ایم پی منوج چھا اورکانگریس ورکر ارون اگروال کی عرضیوں پر سماعت  کرنے کے لئے رضامند ہو گئی ہے ۔ان عرضیوں میں اس قانون کی آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا ہے ۔جو چیف الیکشن کمشنر اور دیگر دو کمشنروں کو قانونی کارروائی سے پوری چھوٹ دیتا ہے۔چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جئے ماہم باغچی اور موہن کی بنچ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر معاملہ پر چارہفتہ میں جواب مانگا ہے۔عزت مآب کے سامنے دلیل دی گئی ایم پی شپ چھوڑنے کے بعد بھی ملنے والی قانونی سکیورٹی سہولت کی جانچ ہونی چاہئے کورٹ نے بتا دیں رائے زنی کی تھی الیکشن کمشنر کو ملی یہ سکیورٹی ایسی ہے جو ججوں کو بھی دستیات نہیں کرائی گئی ہے ۔عدالت نے چنائو کمیشن اور مرکزی سرکار سے عرضی میں لگائے گئے الزامات پر جواب کے ساتھ متعلقہ رکارڈ بھی جمع کرنے کی اپنی عرضی میں گیانیش کمار اور دیگر کمشنروں کو ایکٹ 2023کی دفعہ 16کی آئینی جواز کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفعہ دیش کی کسی عدالت کو ایسے کسی بھی شخص کے خلاف کوئی دیوانی یا فوجداری مقدمہ شروع کرنے یا جاری رکھنے سے روکتی ہے جو پوری طرح سے غیر آئینی ہے معاملہ چل رہا ہے ۔دیکھتے ہیں آگے کیا کارروائی ہوئی ہے؟
انل نریندر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

گیانیش کمار کو ملی قانونی چھوٹ؟

ووٹر لیسٹوں کے سپیشل انسینٹیو رویزن یا ایس آئی آر کے پروسیس میں دھاندلی کے الزامات کے چلتے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کو لیکر...