Translater
18 اپریل 2021
کرفیو تبھی اثر دار ہوگا جب سختی سے لاگو ہو !
دہلی والوں کو اب کووڈ سختی سے گھروں میں گزارنا ہوگا کورونا کی رفتار روکنے کیلئے چین توڑنے کیلئے دہلی سرکار نے وی کینڈ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جسے اکسپرٹ پوزجیٹو قدم بتا رہے ہیں مگر بہت سوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وی کینڈ کے بجائے وی ڈیز میں کرفیو زیادہ گاری ثابت ہوسکتا ہے ۔ روزانہ تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وی کینڈ کرفیو اس اسپیڈ کو کچھ کم کرنے کا حل مانا جارہا ہے اسی طرح مختلف حکومتوں نے رات کے کرفیو کا بھی سہارہ لیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی چین کو بریک لگانے کیلئے لاک ڈاو¿ن بہت ضروری ہے معیشت کو دیکھتے ہوئے شروعات کے وی کینڈ ایک طرح سے صحیح ہے اسے آگے بڑھایا جاسکتا ہے حالانکہ وی کینڈ کرفیو سے وائرس کا پھیلنا تبھی کم ہوگا جب اسے سختی سے لاگو کیا جائے انڈین میڈیکل اسوشیشن کے سابق صدر ڈاکٹر کے کے اگروال کہتے ہیں وی کینڈ کے بجائے اس وقت پانچ دن کے کرفیو کی ضرورت ہے لاک ڈاو¿ن کا مطلب ہوتا ہے مسی گین یعنی اس سے کم کرنا بچاو¿ کی اسٹیج نکل چکی ہے دو دن لاک ڈاو¿ن میں لوگ گھرمیں بیٹھیں گو ان کے اثرات کچھ سامنے آئیں گے ابھی ایسے مریض باہر نکل رہے ہیں اور سب کو بیماری پھیلا رہے ہیں ۔ خانسی ، بخار میں اب لوگ ویکسین لگونے جارہے ہیں اگر پانچ دن کا لاک ڈاو¿ن ہوتا ہے تو بیماری کا اثرات پوری طرح باہر نکل کے آئیں گے کچھ لوگوںکی تجویز ہے کہ وی کینڈ کی جگہ آڈ ای وین بہتر متبادل ہے سنیچر اتور کو زیادہ تر لوگ گھر کے لئے ضروری سامان خریدنے نکلتے ہیں سرکار کو کووڈ میں دو دن کا کرفیو یا مارکیٹ کا وقت گھٹانے یا آڈ ای وین اسکیم شروع کرنی چاہئے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
20 دن بھی نہیں ٹک پائی جنگ بندی
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر بنی رضامندی بنے ہوئے 20 دن بھی نہیں ہوئے کہ دونوںدیش پھر سے آمنے سامنے آگئے ہیں ،بلکہ امریکی صدر ٹر...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
جو لوگ بھی اسرائیل اور اس کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ موساد سیاسی قتل کروانے میں ماہر ہے ۔اسرائیل کی تاریخ میں ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں