Translater
03 نومبر 2020
گﺅ ہتھیا انسداد قانون کا بیجا استعمال !
الہٰ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ یوپی میں گﺅ ہتھیا تحفظ قانون کا بے قصور لوگوں کے خلاف بیجا استعمال ہورہا ہے۔ جب کبھی کوئی ماس برآمد ہوتا ہے بغیر جانچ کے اس کو گﺅ ماس کہہ دیا جاتا ہے اور بے قصور شخص کو اس جرم کے لئے جیل بھیج دیا جاتا ہے کیونکہ جوشاید اس نے نہیں کیا ہے ۔جسٹس سدھار ت نے یہ رائے زنی گﺅ ہتھیا قانون کے تحت جیل میں بند رحیم عرف رحیم الدین ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئی کی ہے عدالت کا کہنا تھا جب کوئی گﺅ ونس برآمد کیا جاتا ہے تو ریکوری میمو تیار نہیں کیا جاتا ہے کسی کو برآمدگی کو گﺅ ونس کو کہاں لے جایا جائے گا عدالت نے کہا گﺅ تحفظ ہوم اور گﺅ شالہ بوڑھے اور دودھ نا دینے والے جانوروں کو نہیں لیتے ان کے مالک بھی ان کو چارہ کھلاپانے میں حیتثیت نہیں رکھتے وہ پولس اور مقامی لوگوں کے ذریعے پکڑے جانے کے ڈر سے ان کو کسی دوسری ریاست میں لے نہیں جاسکتے عدالتے نے جانوروں کی دیکھ بھال پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں گﺅ ہتھیا ایکٹ کو ایمانداری سے نافذ کرنے کی ضرورت ہے زیادہ تر معاملوں میں برآمد ماس کو فورنسک جانچ کے لئے نہیں بھیجا جاتا اور ملزم کو اس جرم میں جیل بھیج دیا جاتا ہے جس میں 7سال تک کی سزا ہے اس کے ساتھ ہی ایسے معاملوں کی سماعت فرسٹ کلاس کے مجسٹریٹ کے ذریعے کی جاتی ہے ۔ سرکار وں کو چاہئے کسی قصور وار ٹھہرانے سے پہلے معاملے کی تہ تک جانا چاہئے ثابت ہونے پر اس کو سزا دی جائے۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں