Translater
22 دسمبر 2021
پا کستا نی سرزمین کا استعما ل کرتے ہیں آتنکی گروپ !
امریکی وزارت خارجہ نے دہشت گردی 2020پر ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستا ن کو آڑے ہا تھوں لیا اس کے مطابق بھار ت کو نشانہ بنا رہے آتنکی گروپ پاکستانی سر زمین سے اپنی سر گرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں پاکستان نے آتنکی تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر اور 2008میں ممبئی حملے کے سازشی سید میر سمیت دیگر دہشت گردوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے ۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دہشت گردی پر کنٹری رپورٹ 2020میں یہ انکشا ف کیا ہے اس کے مطابق افغان طالبان اور حقانی نیٹورک سمیت افغا نستا ن مخالف گروپوں کے ساتھ بھار ت کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔ لشکر طیبہ مسعود اظہر جیسے دہشت گردوں پر کوئی کاروائی نہیں کی ہے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے مالی کاروائی فورس کی ورکنگ پلان کو پورا کرنے کی سمت میں 2020میں مزید پیش رفت کی لیکن ورکنگ پلا ن کے کاموں کو پور ا نہیں کیاایف ٹی اے ایف کی گرے لسٹ میں بنا ہے تازہ رپورٹ میں یہ بھی دعوی کیا گیا ہے کہ آتنکی تنظیم آئی ایس میں بھار تی نزا د 66لڑاکے بھی شامل ہیں۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں