بھارت کے ایک لیڈر نے چناوی ریلی میں اقلیتوں پر طنز کتے ہوئے کہا کہ یہاں تو عبال پنچر لگاتا ہے لیکن امریکہ کے وسط مدتی چناؤ میں امریکہ کے عبدال نے تو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ریپبلکن پارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں۔ میں بات کر رہا ہوں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار عبد الامید کی۔ امریکہ کی ریاست مشیگن سے ڈیمو کریٹک پارٹی سے سینیٹ امیدوار کے طور پر جیت درج کرنے والے عبد الامید نے امریکہ کی تاریخ میں ایک نیا باب جوڑ دیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں کامیاب ہونے والے عبدالامید پہلے مسلم سینیٹر بن گئے ہیں۔ امریکہ کی مشیکن ریاست سے ڈیمو کریٹک پارٹی سے جیتنے والے عبدال کا بھارت کی ریاست کرنا ٹک کے ساحلی علاقہ سے خاص خاندانی رشتہ ہے۔ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سارو زو کاون کے داداد یا تو شمس الدین وہ شخص تھے جنہوں نے نارتھ کر ضلع کے بھٹکل میں بھلی پہنچائی تھی اور وہ اس علاقہ کے پہلے وکیل بھی تھے بعد میں وہ وزیر اعلی بی ڈی جنتی (1962-1958) کی سرکار میں نائب وزیر اعلی بنے تھے پیش سے ڈاکٹر لاسید پہلے مسلم سینیٹر بن گئے ہیں۔ انہیں ان چناؤ میں 50 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے جبکہ ان کے حریف ریپبلکن پارٹی کے مانک روجرز کو قریب 45 فیصد ووٹ ہی مل سکے۔ سید نے اس سے پہلے کوئی سیای عہدہ نہیں سنبھالا تھا۔ان کاخاندان وایت مسلم فرقہ سےتعلق رکھتا ہے۔ چناؤ مہم کے دوران اپنے خلاف چلائی گئی مہم پر رائے زنی کرتے ہوئے سید نے کہا کہ سنئے میری شادی ایک ساؤتھ الدین خاندان میں ہوئی ہے۔ اس شادی کو 20 سال ہو چکے ہیں۔ میں سیاہ فام خاندان سے ہوں، میں پوری طرح گھل مل گیا ہوں۔ آپ کو شاید نہیں پتہ ہوگا۔ ہو سکتا ہے کہ میں ارب سے زیادہ ہندوستانی ہوں۔ الا یہ کچھ سال پہلے بجنگل اور بینگلورو آئے تھے۔ عبدالامید نے اپنی جیت کا سہر و اپنی ڈاکٹر اہلیہ سارہ کو بھی دیا۔ سارہ اور سید دونوں روڈس اسکالر تھے۔ سید نے مشیگن یونیورٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کی اور و با سائنس میں عالمی شہرت حاصل کی ۔ سید کے ایک رشتے دار نے بتایا کہ یہ بہت با اثر شادی شخصیت میں اور بھی لوگوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے وقف میں۔ وہ ایل جی وی کی کیو فرقے سمیت بھی لوگوں کے حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کے ترقی پسند لیڈر امید نے 2026 کے اس مڈٹرم چناؤ کو سب سے مہنگے اور پولارائزیشن والے مقابلے میں سے ایک میں ملی جیت دیش بھر میں ترقی پسند نظریات والے لیڈروں کو بڑی مضبوطی مل سکتی ہے۔ بتادیں اس سے پہلے ڈاکٹر امید نے بھی کوئی سیاسی عہدہ نہیں سنبھالا۔ چناؤ کمپین کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں جہادی تک کہہ ڈالا تھا۔ جس کے لئے ٹرمپ کی کافی نکتہ چینی بھی ہوئی تھی۔ چناؤ کمپین کے آخری دنوں میں صورتحال اور بھی کشیدہ ہوگئی جب ان کی ڈیموکریٹک ساتھی سر یوگی الی اسٹیفنس نے ان کی حریف ریپبلکن امیدوار ما تک روجرز کے لئے اپنی حمایت کا اعلان بھی کیا تھا۔ الا سید نے اتوار 1 نومبر کو اخبار نویسوں سے کہا تھا کہ یہ ایک کروڑ لوگوں کی ریاست ہے جو اپنی سرکار سے بہتر برتاؤ کی ایک علامت ہے۔ میری توجہ 9999,998 لوگوں پر زیادہ مرکوز ہے۔ جن کے بارے میں آپ لوگ بات نہیں کرتے۔ سابق امریکی صدر براک اوبامہ سمیت کئی روشن خیال لیڈروں نے بھی اچھی حمایت دی ہے مشین میں جیت امریکی سینیٹ پر کنٹرول حاصل کرنے کی پارٹی کی پلاننگ کے لئے بہت اہم ترین ہے۔ الا سید نے لیفٹ پسند اسی پر بھی چناؤ کمپین کی جس میں اسرائیل کی جم کر نکتہ چینی کے ساتھ ساتھ ارب پتیوں پر بھی ٹیکس لگا کر پبلک ہیلتھ سروس کے لئے پیسا کٹھا کرنے جیسے اشو بھی شامل ہیں۔ 42 سالہ الامید اکثر کہتےہیں کہ وہ امریکی ٹیکس کا ستعمال کسی پر بم گرانے کے لئے بیرونی ممالک میں بھیجنے کے بجائے اسکول اور مواقع بنانے کے لئے کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاص الخاص ایلن مسک نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔ ملک نے تو لاکھوں ڈالر جھونک دئے لیکن پھر بھی اس عبدل کو ان کی چولیں ہلانے سے نہیں روک پائے۔
(انل نریندر)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں