Translater
04 اگست 2021
دو میڈل جیتے سندھو نے،اولمپک میں کی تاریخ رقم!
ہندوستان کی بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھو نے اتوار کے روز ٹوکیو اولمپکس میں چین کی کھلاڑی زاو¿ہیکنگ کو سیدھے سیٹوں میں ہرایا ۔اور اس طرح براو¿نس میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ۔سندھو اولمپکس میں لگاتار دو میڈل جیتنے والی بھارت کی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں نہ صرف بیڈ منٹن میں بلکہ کسی انفرادی کھیل میں دو میڈل جیتنے والی وہ پہلی خاتو ن ہیں ۔سشیل کمار کے بعد ایسا کارنامہ انجام دینے والی دوسری ایتھلیٹس ہیں ۔سشیل نے 2008 میں بیپنگ اولمپک میں براو¿نس اور 2012 میں لندن اولمپک میں سلور میڈل جیتا تھا ۔سندھو پہلے بار 2016 میں ریو ڈیجنیریو اولمپک میں اتری تھی اور سلور میڈل اپنے نام کیا تھا ۔ٹوکیو اولمپک سیمی فائنل میں ورلڈ نمبر 1 چینی تائیزو انگ کے خلاف 21-18 ، 21-13 سے ہار کر گولڈ اور سلور کی ریس سے باہر ہو گئیں تھیں لیکن براو¿نس کا مقابلہ جیت کر سندھو نے اولمپک میں بھارت کی جھولی میں تیسرا میڈل ڈلوا دیا ۔خاص بات یہ ہے کہ سندھو نے ہمیشہ چینی کھلاڑیوں کا دبدبہ توڑا ہے ۔ورلڈ چیمپئین شپ 2017-2019 میں چین کے کھلاڑی کو ہرایا تھا ۔ہمیں سندھو پر فخر ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں