Translater
06 جون 2021
پرموشن گریڈ دینے کا کرائٹیریا کیا ہوگا ؟
سپریم کورٹ نے سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای کی بارہویں کے امتحان منسوخ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر تشفی ظاہر کی ہے اور کہا کہ اب اس مسئلے پر کاروائی میں اور دیر نہ کی جائے ۔معاملے میں جلد سے جلد رزلٹ ڈکلیئر کئے جائیں تاکہ بچے آگے پڑھائی کر سکیں عدالت نے دونوں اداروں سے پوچھا کہ بارہویں کے طالب علم و طالبہ کے نمبروں کا تعین کیسے کریں گے ۔انہیں نمبر یا گریڈ دینے کا کیا کرائیٹیریا ہوگا ؟ بڑی عدالت کے جسٹس اے ایم خان ولکر اور دنیش مہشوری کی بنچ نے اس معاملے میں دائر عرضی پر جمعرات کو سماعت کی کورٹ نے سی بی اسی ای و سی آئی ایس سی آئی کو دو ہفتہ کی مہلت دی ہے ۔اس طے میعاد میں دونوں اداروں کو نمبروں کا تعین وغیرہ کے بارے میں کاروائی تک کی عدالت میں حلف نامہ پیش کرنا ہوگا اس سے پہلے مرکزی سرکار کی طرف سے پیش اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے بتایا کورونا کے قہر کے دیکھتے ہوئے دونوں اداروں کے بارہویں کے امتحان منسوخ کرنے کافیصلہ کیا ہے اس پر جج صاحب نے کہا ہمیں خوشی ہے کہ حکومت نے بچوں کی صحت کو ترجیح دی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو وزارت تعلیم کے ذریعے منعقد سی بی ایس ای کے طلبہ کے ورچول شیشن میں جڑ کر سبھی کو چونکا دیا اس بار وہ اچانک طلبہ کی ورچول ملاقات سے جڑ گئے اور ان سے بات کرنے لگے ۔طلبہ کو یقین نہیں ہو رہاتھا پی ایم ان سے بات کررہے ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں