Translater
10 جون 2021
پٹرول سو روپئے پار ہوا!
راجستھان، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر ، لیہہ اندھر پردیش و تلنگانا ریاستوں کے کچھ حصوں میں پٹرول کے دام سو رروپئے فی لیٹر ہوگئے ہیں ۔ گاڑی کے ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوا ہے پبلک سیکٹر کے کمپنیاں پیٹرولیم کمپنیوں نے قیمت کا فرمان جاری کردیا ہے اس کے مطابق پٹرول کے دام 27پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کے دام 28پیسے فی لیٹر بڑھ گئے ہیں ۔ پچھے ایک مہینے میں ایندھن کی قیمتوں میں 18مرتبہ اضافہ ہوا ہے دہلی میں پٹرول 94.76روپئے فی لیٹر پہونچ گیا ہے وہیں ڈیزل 85.46روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے قیمتیں ویٹ لگنے اور ڈھلائی بھاڑے کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں ایندھن کی قیمتیں مختلف ہوتی ہیں ۔ راجستھان مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے سبھی ضلعوں میں اب پٹرول سو روپئے فی لیٹر سے زیادہ مہنگا ہے پیٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھنے کی وجہ عالمی منڈی میں کچے تیل مہنگا ہونا بتایا جا رہا ہے عالمی منڈی میں پچھلے دو سال میں برینٹ کچے تیل کے دام 71ڈالر فی بیرل سے زیادہ پہونچا ہے ممبئی دیش کا پہلا شہر ہے جہاں 29مئی کو پٹرول کے دام سو روپئے فی لیٹر پہونچ گئے تھے جبکہ ڈیزل 92.99روپئے فی لیٹر ہیں ۔ کرناٹک کے بیلاری میں پٹرول 99.83روپئے فی لیٹر بک رہا ہے ا س سال چار مئی کے بعد پٹرول ڈیز ل کے دام میں 19بار اضافہ ہوا ہے اس دوران پٹرول کے دام 4.36روپئے اور ڈیزل کا دام 4.93فی لیٹر بڑھے ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں