Translater
11 اکتوبر 2020
شوشل میڈیا میں جاری ہیں سازشیں!
شوشل میڈیا پر جاری طرح طرح کی افواہیں نا صرف کورونا وبا کا سنکٹ بڑھا رہی ہیں بلکہ دنگے بھی بڑھا رہی ہیں امریکہ و یوروپی ملکوں میں کیو اینان تحریک سے جڑے لوگ ایسی سازشوں کو انجام دے رہے ہیں اسطرح کی حرکتوں کے بعد فیس بک انسٹاگرام میں ان کے سبھی کھاتہ بند کر دئیے ہیں ٹوئیٹر پہلے ہی ان کھاتوں کو بند کرنے کا اعلان کر چکا ہے امریکی ایجنسیوں کے مطابق کئی جگہ ان لوگوں کی وجہ سے دنگے بھڑکے کورونا دور میں یہ سب سے بڑی مشکل بن کر سامنے آئے ہیں پچھلے سال امریکی خفیہ ایف بی آئی نے کہا تھا کہ منظم جرائم گروہ کے یہ ممبر ہیں ۔جو دہشت گردی کے خطرے کی وجہ بن سکتے ہیں ۔پارلیمنٹ کی جوڈیشیل کمیٹی کے این پی ٹرسٹ پینل نے لمبی جانچ کے بعد منگل کو 450صفحوں کی رپورٹ جاری کی ہے کمیٹی نے پایا ان کمپنیوں کے پاس بہت زیادہ طاقت ہے جس سے سرکار کو ان کی طاقت کا مناسب معائنہ اور قانونی کاروائی کرنی چاہیے ۔اب اس رپورٹ کو بنیاد بنا کر پارلیمنٹ میں ان کمپنیوں کے کاروبار پر یکطرفہ حق کی سازش کے خلاف قانون بنے گا ۔فیس بک ،ٹوئٹر ،گوگل کے سی ای او 28اکتوبر کو سینٹ کی تجارتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
زندہ ہیں مجتبیٰ خامنہ ای ؟
پچھلی 28 فروری سے جب سے امریکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان والے افراد کی شہادت ہوئی تھی ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں