Translater
29 مارچ 2022
سی بی آئی کے پاس ایک ہزار سے زیادہ معاملے اٹکے ہوئے !
مرکزی تفتیش بیورو (سی بی آئی )کے پاس جانچ کے لئے اٹکے پڑے ایک ہزار سے زیادہ معاملوں کا ذکر کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے کہا کہ انصاف میں دیری ہونا انصاف نہ ہونے کے برابر ہے ۔معاملوں کو دہائیوں تک لٹکایا نہیں جا سکتا۔کمیٹی نے سی بی آئی سے لٹکے پڑے معاملوں کو نپٹانے کے لئے ایک خاکہ تیار کرنے کو کہا ۔پرسنل ٹریننگ محکمہ کی گرانٹ مانگوں (2022-23) پر بحث کے دوران پرسنل و پبلک شکایات و سسٹم پر بنی شعبہ ذاتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹنی نے پارلیمنٹ میں اپنی رپورٹ رکھی جس میں کہاگیا ہے کہ لٹکے معاملوں کے سوال پر سی بی آئی نے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سال 31جنوری کو 225کیسز کی جانچ التوا میں ہے جن میں سے 66معاملے سال بھر سے زیادہ سے لٹکے ہوئے ہیں اس سے لگتا ہے کہ اگر انسانی سمجھداری اور انصاف کی ضرورت پر توجہ دی جائے تو لٹکے ہوئے کیسز کو زوردار طریقہ سے کم کیا جا سکتا ہے ۔کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ سی بی آئی پر انحصار کم کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے ۔پولیس پر انحصار سے زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں