Translater
14 فروری 2022
افسروں کے تبادلے کے عوض میں دس کروڑ روپے نقد!
پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ چنی کے بھتیجے بھوپیندر سنگھ عرف ہنی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ریاست میں حکام کے تبادلے اور ریت ڈھلائی کام کے بدلے دس کروڑ روپے نقد لئے تھے ۔یہ دعویٰ انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ نے جاری بیان میں کیا ہے ۔ہنی حراست میں ہے اس کے علاوہ ایجنسی نے 18 جنوری کو ہنی اور دیگر لوگوں کے خلاف چھاپہ ماری کی تھی ۔ان کے گھروں سے 7.9 کروڑ نقد اور ہنی سے وابسطہ شخص سندیپ کمار کے یہاں سے قریب دو کروڑ روپے ضبط کئے تھے ۔ایجنسی نے کہا ای ڈی نے چھاپے کے دوران قدرت دیپ سنگھ ،بھوپیندر عرف ہنی کے والدسنتوک سنگھ اور رندیپ سنگھ کے بیان ریکارڈ کئے تھے اس سے یہ پتہ چلا کہ ضبط کردہ دس کروڑروپے بھوپیند ر سنگھ کے تھے اس نے یہ بھی قبول کیا ضبط رقم اس نے حکام کی تعیناتی تبدلے اور ریت کی کھدائی کے کام کے بدلے ملی تھی ۔ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ اب خود بھوپیندر سنگھ ہنی نے مان لیا ہے کہ اس نے ریت کھدائی اور ڈھلائی کے کام اور حکام کے تباد لے و تقرری کرانے کے بدلے نقدی کی شکل میں رقم ملی تھی ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں