Translater
14 فروری 2022
دس سیکنڈ میں ملبہ میں تبدیل ہو جائے گی 32 منزلہ ٹوین ٹاور
نوئیڈا-ٹوین ٹاور کو گرانے کی سمت میں کاروائی شروع ہو گئی ہے ۔ممبئی کی ایڈ ایفس کمپنی سے سپر ٹیک نے معاہدہ کیا ہے ۔دھماکو بارود لگا کر اس عمارت کو گرایا جائے گا ۔آنے والے کچھ دنوں میں کمپنی سائٹ پر مشینی ساز و سامان اور دیگر سامان پہوچانے کا سامان شروع کردے گی ۔22 مئی کوصرف ایک دھماکہ ہوگا اور محض دس سیکنڈ میں ٹوئین ٹاور ملبے میں تبدیل ہو جائے گا ۔گزشتہ بدھوار کو سی ای او ریتو ماہیشوری کی سربراہی والی میٹنگ میں ٹوین ٹاور کو گرانے کو لیکر ملبہ ہٹانے کی پوری حکمت عملی پر غور و خوض ہوا ۔22 اگست تک بلڈر یا اسٹو مسماری کا کام سونپا گیا ہے ۔کمپنی کے انجینئروں نے بتایا کنٹرول بلاسٹ سے ٹوین ٹاور کو گرانے کی وجہ خالی جگہ میں گرایا جائے گا ۔ماہرین کی دیکھ بھال میں دھماکو بم لگائے جائیں گے ۔اس میں 90 دن کا وقت لگے گا اور اس کے بعد محض د س سیکنڈ میں پوری عمارت نیست و نابود ہو جائے گی ۔دھول کے غبار کو گرنے تک دھند چھائے رہنے کی امید ہے اور آس پاس رہنے والوں کو کچھ دنوں کے لئے یہاں سے کسی دوسری جگہ شفٹ کیا جا سکتا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں