Translater
27 نومبر 2021
ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کی دوڑ لگی!
ترنمول کانگریس کی چیف ممتا بنر جی کے دہلی میشن کے تحت دیگر پارٹیوں سے نیتا و¿وں پارٹی میں لینے کا سلسلہ جاری ہے کانگریس کے نیتا کر تی آزاد ہر یانہ کانگریس کے سابق صدر اشوک تنور اور جنتا دل یو کے سابق جنرل سیکریٹری پون ور ما ٹی ایم سی میں شامل ہوگئے ۔ پارٹی کے چیف ممتا بنر جی نے پارٹی میں ان نیتاو¿وں خیر مقدم کیا ۔مانا جارہا ہے کہ مختلف پارٹیوں کے اور لیڈر بھی لائن میں ہیں ۔ ممتا کے میشن دہلی اور بڑے لیڈروں کو ٹی ایم سی میں لانے کے پیچھے پر شانت کشورکا دماغ بتایا جاتا ہے ۔ ذرائع نے کہا کہ ابھی یوپی ،چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے علاوہ کچھ دیگر جگہوں پر سینئر لیڈروں سے رابطہ قائم کیا گیاہے ۔ ممتا کی مہم کا مقصد ٹی ایم سی کو بڑی اپوزیشن پارٹی کے طور قومی سطح پر ابھار نا ہے ۔ جس کے چلتے کانگریس میں سب سے زیادہ اتھل پتھل ہورہی ہے۔ ٹی ایم سی میں آنے والے نتیش کمار کے سابق مشیر اور راجیہ سبھا کے سابق ممبر پون ورما کو 2020میں ریاست میں حکمر اں جے ڈی یو سے نکال دیا گیا تھا ۔ پون ورما کا کہنا ہے کہ میں ٹی ایم سی جوئن کی ہے اور میں نے جے ڈی یو چھوڑنے کے بعد میںسیا سی حالات کو دیکھتے ہوئے جمہوریت میں ایک مضبوط اپوریشن کا ہونا ضروری ہے یہ میں نے محسوس کیا ہے ۔ حکومت کو جمہوری طریقے سے چیلنج کر نا ضروری ہے میںامید کر تا ہوں کہ سال 2024میں ممتا بنرجی قومی چنا و¿ جیت کر دہلی ہوںگی ۔ کرتی آزاد نے کہا کہ ممتا بنرجی نے زمین پر اتر کر لڑائی لڑی ہے اور میں نے بھی ہمیشہ کوشش کی ہے کہ لوگوں کیلئے لڑائی سیدھے زمین پر اتر کر لڑی جائے جو لوگ دیش کو بانٹنے کا کام کررہے ہیں میں ان کے خلاف لڑائی لڑوں گا ۔ ایسے ہی ٹی ایم سی میں شامل ہوئے اشوک تنور نے کہا کہ موجودہ حالات میں ممتا بنر جی اپوزیشن کی سب سے بڑی لیڈر ہیں ۔ ان کی قیادت میں بھاجپا کے خلا ف قومی سطح پر لڑا یہ لڑی جاسکتی ہے۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا نیتن یاہو نیویارک میں گرفتار ہوسکتے ہیں؟
بین الاقوامی سیاست اور ڈپلومیسی کے گلیاروں میں اس وقت نیویارک سے اٹھی ایک آواز نے ہلچل مچا دی ہے ۔نیویار ک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں