Translater
27 نومبر 2021
آبادی سینسس :ایک ہزار مر دوں پر 1020خواتین !
دیش کیلئے سکون بھری خبر ہے پہلی بار بھارت کی کل آبادی میں فی 1000مر دوں پر عورتوں کی تعداد 1020پہونچ گئی ہے ۔ بدھوار کو جاری نیشنل ہیلتھ سروے 5-کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے اس سے پہلے 2015-16میں یہ اعداد و شمار 1000مر دوں پر 991عورتیں تھی ۔یہی نہیں پیدائش کے وقت کا جنسی تناسب میں بہتری آئی ہے ۔تا زہ سروے میں یہ ٹیلی 1000ہزار بچوں پر 929بچیو ں تک پہونچ گئی ہے ۔ خا ص بات یہ ہے کہ کل آبادی میں مر د عورت جنس شہروں کے بجائے گاو¿ں میں بہتر ہے ۔ دیہات میں 1000مر دوں پر 1037عورتیں ہیں جبکہ یہ تعداد شہروں میں 985کی ہے ۔ آبادی میںعورتوں کا تنا سب بھلے بڑھ گیا ہے لیکن ان کی پیدائشی پوزیشن بہت اچھی نہیں ہے آج بھی دیش میں 41فیصد عورتیں ایسی ہیں جن نے 10برس سے زیادہ اسکول میں تعلیم حاصل کی ہیں یعنی 9ویں کلاس تک پڑھ کر آگے کی تعلیم چھوڑ دی ہیں ۔ 59فیصد عورتیں 10ویں کلا س سے آگے نہیں بڑھ سکیں ۔ ایسی دیہاتی علاقوں میں33.7فیصد عورتیں ہی چھٹی کلا س سے آگے نہ بڑھ سکیں ۔ 5جی کے دور میں انٹر نیٹ کی پہونچ صر ف 37.7فیصد عورتوں تک ہو پائی ہے۔
(انل نریندر )
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا نیتن یاہو نیویارک میں گرفتار ہوسکتے ہیں؟
بین الاقوامی سیاست اور ڈپلومیسی کے گلیاروں میں اس وقت نیویارک سے اٹھی ایک آواز نے ہلچل مچا دی ہے ۔نیویار ک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں