Translater
01 اکتوبر 2021
وزیراعظم کی تصویر و نعرہ ہٹانے کی ہدایت!
سپریم کورٹ نے بڑی عدالت کے سرکاری ای میل میں سب کا ساتھ سب کا وکاس کے نعرہ کے ساتھ وزیراعظم کی تصویر لگی ہونے پر تنازعہ ختم کرنے کے لئے نیشنل انفارمیشن سائن سینٹر کو انہیں ہٹانے اور بڑی عدالت کی تصویر لگانے کو کہا ہے ۔بڑی عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ نعرہ اور تصویر انجانے میں این آئی ایس کے ذریعے ڈال دی گئی تھی ۔بڑی عدالت کو ای میل سروس فراہم کرتا ہے ۔کچھ لوگوں نے انجانے میںہوئی غلطی پر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے ۔سرکاری ای میل میں نیچے کی طرف ایک تصویر ہے جس میں عدلیہ کے کام کاج سے کوئی تعلق نہیں ہے سپریم کورٹ سے آنے والے ای میل اس امیج کو ہٹانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔جسے این آئی ایس نے انہیں بڑی عدالت کی تصویر سے تعبیر کر دیا ہے ۔وزیراعظم کی تصویر کی جگہ عدالت کی تصویر لگی تھی ۔ذرائع کے مطابق معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے نیشنل انفارمیشن سائنس سینٹر کو اس بات کی سخت ہدایت دی کہ وہ اس اسٹیج پر کسی بھی سارکار ی تفصیلات کو شیئر نہ کریں اس بارے میں این آئی ایس سے پوچھا گیا تو اس نے کہا جمعہ کو اس سلسلے میں اطلاع ملنے و اسٹیج سے ایسی تفصیلات کو ہٹانے کی کوشش شروع کر دی ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں