Translater
30 ستمبر 2021
فوج ہٹی تو کشمیر میں آئے گا طالبان راج!
برطانوی پارلیمنٹیرین باب بلیک مین نے خبر دار کیا ہے کہ کشمیر سے اگر ہندوستانی فوج ہٹی تو اسلامی کٹر پسند طاقتیں وادی کشمیر کا حال بھی افغانستان جیسا کر دیں گی انہوں نے کہا کہ اگر فوج ہٹی تو ان اسلامک شدت پسندو ں کو کوئی روکنے والا نہیں رہے گا ریاست میں طالبان راج جیسے حا لات بن جائےں گے کشمیر معاملے پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کے دوران کہا کہ ہندوستانی فوج کا کشمیر میں جمہوریت قائم رکھنے میں اہم رول ہے ۔ اصل میں آل پارلیمانی گرو پ برائے کشمیر کی طرف سے ایم پی گیبی ابراہم و پاکستانی نژاد ایم پی یاسمین قریشی نے برطانوی پارلیمنٹ کے نچلے ایوان ہاوس آف کامنس میں کشمیر میں انسانی حقوق کے حالات پر تجویز رکھی تھی بحث کے دوران 20سے زیادہ ایم پی نے اپنی رائے رکھی تھی اس مسئلے پر تجویز کی مخالفت کو لیکر لیبر پارٹی ایم پی بیری گارڈنیئر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو پناہ دیتا ہے۔ بر سوں تک پاکستان نے طالبانیوں کو پناہ دی ۔ آئی ایس آئی نے دہشت گرد تنظیموں کی ہر طرح سے مدد دی نتیجہ امریکہ اور برطانیہ کو افغانستان کے ہٹنا پڑ ا۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کا طنز: آنسو نقلی ہیں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ ایران میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتم سنسکار می...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
جو لوگ بھی اسرائیل اور اس کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ موساد سیاسی قتل کروانے میں ماہر ہے ۔اسرائیل کی تاریخ میں ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں