Translater
01 اکتوبر 2021
بم سے اڑایا جنا کا مجسمہ!
پاکستان کی کچلنے والی پالیسیون کے سبب بلوچستان میں ناراضگی کا لاوااب دھماکوشکل اختیار کرنے لگا ہے ۔بلوچستان صوبہ کے گوادر میں پاکستان کے بانی محمد علی جنا کے مسجمے کو اتوار کی صبح ایک بم سے اڑا دیا گیا ۔یہ اسی سال مرین ڈرائیو پر لگایا گیا تھا ۔انگریز ی اخبار ڈان کے مطابق دھماکہ خیز شئی مجسمہ کے نیچے لگائی گئی تھی جس کی وجہ سے یہ مجسمہ پوری طرح تباہ ہو گیا ۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق بلوچ رپبلکن آرمی کے ترجمان بابر بلوچ نے ٹوئیٹ کرکے اس دھماکہ کی ذمہ داری لی ہے ۔گوادر کے ڈپٹی میجر عبدالکریم خاں کے حوالے سے بی بی سی اردو نے بتایا کہ معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ جاری ہے ۔جن لوگوں نے مجسمہ کے نیچے بارود لگایا تھا وہ سیاح کی شکل میں آئے تھے ۔ابھی کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے لیکن معاملے کی تفتیش پوری کر لی جائے گی ۔بلوچستان کے سابق وزیرداخلہ اور موجود ہ سینیٹر سرفراز بختی نے ٹوئیٹ کیا کہ قاعد اعظم کے مجسمہ کو تباہ کیا جانا پاکستان کے اصولوں پر حملہ ہے ۔میں حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ واردات کو انجام دینے والے کو سخت سزا دی جائے ۔قومی زیارت میں جنا کے مقام پر حملہ کرنے والوں کو دی گئی تھی ۔سال 2013 میں جنا کے 121 سال پرانے گھر پر بم سے حملے کئے گئے تھے ۔جنا کے پوستینی سامان جل کر خاک ہو گئے ۔جنا نے اسی گھر میں اپنی زندگی کے آخری دن بتائے تھے ۔آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر اور پہلے گورنر جنرل بنائے گئے تھے ۔قابل ذکر ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو اذیتیں وہاں کی معدنی وراثت کو دوہاں سے مقامی لوگوںمیں کافی غصہ ہے اور مقامی لوگ پاکستانی فوجیوں پر مارپیٹ وقتل جیسے الزام لگاتے رہتے ہیں ۔ان وجوہات سے بلوچستان سے پاکستانی فوجوں و سرکار کی مخالفت کرتے ہیں ۔بلوچستان صوبہ میں ایک بحری چوکی پرہوئے حملے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے تھے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں