Translater
30 اپریل 2021
ٹیکہ لگوانے کیلئے لبھاونے آفر س !
ویکسین لگوانے کیلئے لوگوں کو راغب کرنے کیلئے بھارت سمیت کئی ملکوں میں لبھاونے آفرس دیئے جانے لگے ہیں دہلی میونسپل کارپوریشن ویکسین لگوانے پر ٹیکس میں پانچ فیصدی چھوٹ زائدہ دے رہی ہے جبکہ روس میں فری آئسکریم ، اسرائیل، کوک کین پجا پے ٹیز کے آفر دیئے جار ہے ہیں ، جبکہ امریکہ میں فری ویڈیو گیم اور کھانے کی چیزوں پر بھاری چھوٹ کے ساتھ کئی چیزیں مفت بھی دی جارہی ہیں جاپان میں کورونا ویکسین کے انچارج تاہو کونو ایک انٹرویو میں ویکسی نیشن بڑھانے کیلئے یہاں کی ایک پکوڑہ دینے پر غور کر سکتے ہیں دبئی کے تین بڑے ہوٹلوں نے ویکسین کا پہلا ڈوز لگوانے پر 90فیصد اور دوسری ڈوز لگوانے پر دام میں چھوٹ دینے کا آفر کیا ہے جبکہ میکسیکو میں ویکسین سینٹر پر آئے لوگوں کو ان کی من پسند دھن بجا کر خوش کیا جا رہا ہے امریکہ میں میک ڈونالڈس وغیرہ کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو چھٹی اور نقد پیسہ دینے کا اعلان کیا ہے اس کے علاوہ ویکسین سینٹر تک آنے جانے کیلئے تیس ڈالر یعنی قریب 22سو روپئے دینے کا علان کیا ہے مشی گن میں آکسیجن لگوانے والے لڑکوں کو پری رولڈ ماری جوانا (گانجا )دیا جا رہا ہے ادھر گجرات میں سوورنکار سماج نے اپنے فرقے کے لوگوں کیلئے ایک نرالی پیش کش کی ہے سماج کی 1331عورتوں کو ویکسین لگوانے پر سونے کی نوز پن مردو ں کو ہیڈ بلیڈر دیئے گئے ہیں اس کیلئے 10لاکھ روپئے خرچ کئے جا ئیں گے ۔ چین میں ویکسین لگوانے کیلئے سخت کام نہیں آئی تو لبھاونے آفرس شروع ہوگئے ہیں بیجنگ میں کئی سینٹروں پر مفت آئسکریم دی جا رہی ہے اور ساٹھ سے سال سے عمر کے زیادہ لوگوں کو انڈوں کا باکس اور دوسری ڈوز پر دو انڈے کے باکس دئے جا رہے ہیں ویکسین کی قطار میں کھڑی ساٹھ سالہ عورت وانگ سدوئی نے کہا میں ٹیکہ لگوانے کیلئے آئی ہوں انڈے لینے کیلئے نہیں۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں