Translater
13 مئی 2021
گنگا میں بہتی ملیں پندر ہ لاشیں !
بہار کے بکسر علاقے میں پیر کو گنگا ندی میں کئی بہتی لاشیں ملی ہیں انتظامیہ نے اطلا ع ملتے ہی جے سی بی کی مدد سے لاشوں کو نکلوایا ایسا اندیشہ ہے کہ ان لاشوں کو کورونا انفیکشن ہونے کے سبب بہا دیا گیا لیکن ایسی پندرہ لاشیں بر آمد ہوئی ہے یہ بکسر علاقہ یوپی کی سرحد سے لگا ہوا ضلع ہے یہ لاس بکسر کے چوسہ بلاک میں دیکھی گئیں وہاں کے ویڈیو نے بتایا کہ لاشیں ضلع کے لوگوں کے نہیں ہیں یہ اوپر سے بہا و¿ کے ساتھ یہاں آگئی ہیں مقامی چوکیدار نے انہیں سب سے پہلے دیکھا ہمیں پتہ نہیں کہ لاشیں کووڈ پازیٹیو ہیں یا نہیں لیکن ہم سبھی احتیاط برت رہے ہیں بتا دیں کہ اس سے پہلے سنیچر کو ہمیر پور کے کچھ لاپتہ لاشیں جمنا ندی میں بہتی دیکھی گئی تھیں۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں