بھاجپا ممبر اسمبلی کے کپڑے پھاڑے سیاحی پوتی اور ننگا کردیا!

پنجاب میں کسان تحریک مستعل ہوتی دکھائی دے رہی ہے دو دن پہلے پنجاب اسمبلی میں ابوہر سے بھاجپا ممبر اسمبلی ارون نارن کو کسانوں نے مکت سر بری طرح پیٹا ان کے کپڑے تک پھاڑ ڈالے اتنی بھیڑ میں انہیں بچانے کیلے پولس کو کافی مشقت اٹھانی پڑی اور بھیڑ سے نکال کر ایک دوکان کے اندر بند کردیا تاکہ بھیڑ اندر نہ گھس سکے بتایا جاتا ہے نارن پریس کانفرنس کر کے لوٹ رہے تھے تبھی پنجاب میں زرعی قوانین کو لیکر بھاجپا نیتاو¿ں کو نارضگی کا سامنہ کرنا پڑا اس سے پہلے بھی کسان بھاجپا نیتاو¿ں کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں بھاجپا کے ریاستی صدر اور نائب صدر پروین بنسل کو کسانوں کی ناراضگی کا سامنہ کرنا پڑا کسانوں کو جب ارون نارنگ کے پہونچے کی بھنک لگی تو وہ ریسٹ ہاو¿س کے آس پاس اکٹھے ہوگئے اورنعرے بازی کی جس کے چلتے ریسٹ ہاو¿س میں پھنسے رہے پولس نے بہ مشکل لوگوں کی بھیڑ کو ہٹایا ایسے ہی بھاجپا پنجاب صدر اشونی شرما کو بھی اسی طرح کی مشکل کا سامنا کرنا پڑا ایسے ہی سابق وزیر کو جمعرات کو تیاگی کے خلاف کسانوں نے دھرنا دیا کسانوں نے ہوشیار پور میں بھاجپا نیتا و سابق وزیر ترن سود کے پر گوبر پھینک دیا ایسے ہی دوسرے نیتاو¿ ں کو بھی جھیلنا پڑ ا بتا دیں کہ حال میں ختم ہوئے مقامی چناو¿ میں پنجاب میں بھاجپا کا پتہ صاف ہوگیا تھا کسانوں کا سب سے زیادہ احتجاج بھاجپاکو جھیلنا پڑ رہا ہے آندولن اب آہستہ آہستہ مستعل رخ اختیار کرتا جا رہا ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟