Translater
29 اکتوبر 2020
ریپبلک ٹی وی کے مالک کو دکھایا وانٹیڈ !
فرضی ٹی آر پی کیس میں ممبئی کرائم برانچ اینٹیلی جینس یونٹ نے اب تک 9لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ٹیم نے سنیچر کو پہلی مرتبہ ریپبلک ٹی وی چینل کے مالک اسے چلانے والے کو وانٹیڈ دکھا یا گیا ہے ۔ ساتھ میں ہندی نیوزنیشن اور مہا مووی چینل کے مالکوں کو بھی مطلوب دکھایا گیا ہے ۔ اس کیس میں فقط مراٹھی چینل اور باکس سینیما کے مالک پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں یہ سارا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ٹیم نے اس کیس میں 20اکتوبر کو گرفتار ہوئے دو ملزمان رام جی ورما اور دنیش ویشو کرما کو ریمانڈ کے لئے قلعہ کورٹ میں پیش کیا ۔ اسی ریمانڈ میں ٹیم نے پانچ دوسرے ملزمان کو وانٹیڈ دکھایا حالانکہ ریپبلک نیوز اور نیوز نیشن اور مہا مووی چینل کے مالکوں کے خلاف ایسے لفظ قلم بند کئے گئے ہیں لیکن نام نہیں بتا یا گیا ہے ۔ ایک دوسرے کیس میں ریپبلک ٹی وی کے صحافیوں کو بلایا گیا جس میں ڈپٹی ایڈیٹر ،ساگریکا مترا،اور شیوانی گپتا، اور وغیر ہ سمیت ایڈیٹوریل نیوز کے انچارج بھی شامل ہیں۔ اب انٹیلی جینس یونٹ کی مطلوب افراد کی گرفتاری کی تیاری ہے ۔ تاکہ ٹی آر پی گھوٹالے کی اصلیت کا پتہ چل سکے۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
زندہ ہیں مجتبیٰ خامنہ ای ؟
پچھلی 28 فروری سے جب سے امریکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان والے افراد کی شہادت ہوئی تھی ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں