Translater
19 جولائی 2020
چین نے پی ایم اولی کے کھاتے میں 48کروڑ روپیے جمع کرائے !
نیپا ل کے وزیر اعظم کے پی اولی شرما کے اثاثے میں کافی بھاری اضافہ ہوا ہے بیرونی ملک میں بھی انکے کھاتوں کا پتہ چلا ہے ۔اس کرپشن میں چینی سفیر انکے بڑے مدد گار ہیںیہ چین کی کوئی نئی چال تو نہیں ہے۔وہ نیپال جیسے کمزور معیشت والے ملکوں میں گھس کر اور وہاں کرپٹ نیتاو¿ں کا استعمال کرتا ہے۔یہ بات گلوبل واچ انالسس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسکے پیچھے چین کے دو مقصد ہیں پہلا اس دیس میں چینی کمپنیوں کو آگے بڑھانا اور دوسرا اس دیس کی پالیسیوں کو متاثر کرنا اولی کا جنیو ا کے ایک بینک میں بھی کھاتا ہے اور اس میں 5.5ملین ڈالر (48کروڑ) کا سرمایہ جمع کیا ہو اہے اس کے علاوہ انکی بیوی رادھکا کو سالانہ قریب ساڑھے تین کروڑ روپیے کا منافع ملتا ہے اولی کے بے تکے فیصلوں کی وجہ سے نیپال میں سیاسی کشیدگی جاری ہے انکے اپنی پارٹی کے لوگ انہیں عہدہ سے ہٹانا چا ہتے ہیں انکی چین پرستی سے نیپال کی جنتا پریشان ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب ایران بنام یوکرین
مغربی ایشیا کی دو بڑی لڑائیاں اب ایک دوسرے سے وابستہ دکھائی دے رہی ہیں ۔ایک طرف پچھلے کئی ماہ سے امریکہ ایران کے درمیان کشیدگی اور فوجی کارو...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں