Translater
02 دسمبر 2021
شگر ایک مہنگی بیما ری -سبسڈی دینا ضروری !
نیشنل فیملی ہیلتھ سر وے 2020-21کے مطابق دہلی میں 14فیصدی مر د اور 12فیصدی عورتیں شگر کی بیماری سے دوچار ہیں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہاں 100میں 8-10لوگ پر ی شگر کی بیما ری سے دو چار ہیں اور جنہیں شگر ہونے کا امکان ہے ۔ سپریم کے چیف جسٹس این وی رمن نے کہا کہ شگر کے مریضوں کیلئے مالی امداد یا سبسڈی دینی چاہیے ۔زندگی بھر رہنے والی بیما ری کے علاج میں بے تحاشہ پیسہ خرچ ہو تا ہے ۔ یہ بیما ری مہنگی اور غریب دشمن ہے۔ انہوں نے ہندوستا نیوں پر مبنی شگر کے بارے میں اسٹڈیز پر بھی ضروت جتائی چیف جسٹس نے کہا کہ کووڈ 19-وبا ءنے شگر سے ہو رہے نقصا ن کو ہما رے سامنے زیا دہ بڑھا دیا ہے۔ جب بھار ت میں کووڈ 19-کا ٹیکہ بن جانے کی اطلاع ملی تو وہ ایک خوشی کا لمحہ تھا لیکن وہ چاہتے ہیں کہ شگر کا بھی علاج نکالا جائے ۔ یہ بد قسمتی ہے کہ اب تک سرکار اسٹنڈرڈ بلڈ شگر لیول بھی طے نہیں کر پا رہے ہیں دنیا بھر میں الگ الگ پیمانے ہونے سے ڈائبٹیز کو لیکر بہت سی غلط فہمیا ں بڑھی ہیں ۔ کم سے کم بھارتیوں کو لیکر وسیع ریسرچ اور پیمانے طے کر کیلئے سائنسدانو ں اور ڈاکٹروں کو کام کرنا چا ہیے ۔ ہم جسٹس این وی رمن کے نظریے اور تجا ویز کا خیر مقدم کر تے ہیں ۔ انہوں نے اپنے لیگ سے ہٹ کر عوامی صحت پر بھی تشویش ظا ہر کی ہے ۔
(انل نریندر )
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں