Translater
15 اکتوبر 2021
تائبان کا چین کو منھ توڑ جواب!
پچھلے کچھ دنوں سے چین نے تائبان کے خلاف جارحانہ رخ اپنایا ہواہے وہ دعویٰ کرتا ہے کہ تائبان چین کا حصہ ہے اور وہ 2024 تک چین میں شامل کرلے گا ۔چین کے اس جارحانہ رویہ کے خلاف تائبا ن کی صدر سائیں ان وینگ نے بیجنگ کے بڑھتے دباو¿ کے درمیان صاف کر دیا ہے کہ تائبان کو ملنے کے چین کی کسی بھی کوشش کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا ان کا یہ بیان چین کے صدر شی جنپنگ کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے یقینئی طور پر تائبان کو چین سے ملانے کو کہا تھا حالانکہ اس بار ان کا لہجہ نرم تھا تائبان کو لیکر اپنے سابقیہ بیانوں کے برعکس اس بار انہوں نے اس کے لئے فوجی ایکشن کرنے کا منع کیا ہے ۔دونون دیشون کے درمیان متحدہ عمل پرامن دھنگ سے ہوگا ۔وینگ نے نیشنل ڈے پریڈ پر کہا کہ ہم مسلسل اپنی فوجی صلاحیت کو مضبو ط بنائیں گے اور یہ یقینی کریں گے کہ چین نے ہمارے لئے جو راستہ اپنایا ہے اس پر چلنے کے لئے ہم پر دباو¿ نہ بن سکے ۔حالانکہ 1949 میں لمبے عرصہ تک بھلے ہی خانہ جنگی کے بعد تائبان نے چینی کمیونشٹ پارٹی حکومت نے الگ ہو کر جزیرہ میں خود حکمرانی کی شروعات کی تھی وینگ نے کہا کہ تائبان میں ایک زندہ مثال جمہوریت ہے جبکہ چین میں ایک پارٹی کی تانہ شاہی کی حکومت ہے چین کا رابطہ تائبان کو لیکر اوراس کے 23 کروڑ لوگوں کی سرداری سے سمجھوتہ ہے انہوں نے صاف کر دیا کہ چین کو اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ تائبان کسی بھی طرح کے دباو¿ کے آگے نہیں جھکے گا ۔دراصل پچھلے جمعہ سے مسلسل چین کے جنگی جہاز تائبان جزیرہ کے قریب دیکھے گئے ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں