Translater
14 اکتوبر 2021
رام رحیم ڈیرے کے سابق ملازم کے قتل میں قصوروار قرار!
روہتک کی شمالیہ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ڈیرا سچا سودہ چیف رام رحیم سنگھ کو ڈیرے کے سابق منتظم رنجیت سنگھ قتل کانڈ میں قصوروار قرار دیا ہے ۔عدالت جمعہ کو پنجکولہ کی سی بی آئی عدالت نے 19 سال پرانے اس معاملے میں پانچ لوگوں کو قصوروار پایا تھا ۔رام رحیم سنگھ کے ماننے والوں کے ساتھ آبرو ریزی کے معاملے میں 2017 میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد جیل میں بند ہیں سی بی آئی کے اسپیشل سرکار ی وکیل ایم پی برما نے بتایا کہ خصوصی عدالت گرمیت رام رحیم سمیت اور دیگر چار کو قتل کا قصوروار پایا ہے ۔پتہ چلا ہے ان کو کئی برس کی سزا ہو گئی ہے ۔پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ نے رنجیت سنگھ قتل معاملے میں پنجکولہ میں سی بی آئی عدالت سے کسی اسپیشل سی بی آئی عدلات میں منتقل کرنے کی عرضی خارج کر دی تھی ۔ڈیرا چیف ہیڈ کوارٹر میں کس طرح کی عورتوں کا ڈیرا چیف ہیڈ کوارٹر میں عورتوں کا جنسی استحصال کرتا ہے ۔سی بی آئی کی چارشیٹ کے مطابق ڈیرا چیف کا کہنا تھا کہ وہ اس نامعلوم خط کو اجاگر کرنے میں رنجیت سنگھ کا ہاتھ تھا ۔اور اس نے اس کے قتل کی سازش رچی ۔اسپیشل عدالت نے جیسے ہی گرمیت رام رحیم کو قصوروار ٹھہرایا تو وہ پریشان ہو گیا اور وہ کافی وقت تک جج کی طرف ہاتھ جوڑکر کھڑا رہا اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں