Translater
20 جون 2021
دنیا کے سب بے بڑے خاندان کا مکھیا چلا گیا!
دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا مکھیا نہیں رہا ہفتے ست چل رہے بیمار رہنے کے بعد زیوناکا اتوار کو مائیزول کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا ان مکی عمر 91سال تھی انہوں نے 38شادیاں کی تھیں جس کے نواسی بچے پیدا ہوگئے میزورم کے وزیر اعلیٰ زورم تھنگا نے ٹوٹر پر ان کے دیہانت کی جانکاری دی انہوں نے لکھا ہے میزورم کا وکر بام ترنگنم گاو¿ں سیاحوں کے درمیان بہت مقبول ہوگیا تھا اس کا سہرہ زیونا اور ان کے خاندان کو جاتا ہے زیونا کے پریوار میں180سے زیادہ افراد موجو د ہیں اس خطے میں زیونا اور ان کے پریوار کو جاتا ہے زیونا کے پریوار میں اسمیں 38بیویاں اور 89بچوںک ے علاوہ 14بہوئیں 33پوتے اور پوتیاں و ایک پڑ پوتا شامل ہے یہ خاندان گنیز بکس ورلڈ آف ریکارڈس میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے شکل میں درج ہے 17سال کی عمر میں زیونا نے پہلی شادی رچائی تھی اس فرقے میں 1سے زیادہ شادی رچانے کی روایت ہے زیونا کا پورہ پریوار سو کمرے کے مکان میں رہتا ہے زیونا کے گھر میں روز 45کلو چاول 25کلو دال 30سے 40مرغے اور تیس درجن انڈے ،60کلو سبزی اور بیس کلو پھل کی کھپت ہوتی ہے مطلب یہ سب پریوار اپنے کھیتوں میں پیدا کرتے ہیں اور اس پریوار کا پولٹری فارم بھی ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں