Translater
04 جنوری 2022
یوگی پھر بنائیں گے یوپی میں سرکار !
اتر پر دیش میں اس سال ہونے والے اسمبلی چناو¿ کو لیکر ٹائمس ناو¿-نوبھارت نے سروے ایجنسی کے ساتھ مل کر 16سے 30ستمبر کے درمیا نے ایک اوپنین پول کیا اس کے مطابق یوپی چنا و¿ 2022میں بھاجپا کو اکثریت مل جائے گی ۔ اگر یہ اندازے صحیح رہے تو یو گی آدتیہ ناتھ 1985کے بعد ایسے وزیر اعلیٰ ہوں گے جو ددبار ہ اقتدار قابض رہیں گے ۔بی جے پی 403سیٹوں والی اسمبلی میں 230سے 249سیٹیں حاصل کر سکتی ہے ۔وہیں سما جوادی پارٹی کو 137سے 152سیٹیں ملنے کا اندازہ ہے اگر ایسا ہو تاہے تو سپا کیلئے بہت بڑی چھلانگ ہوگی کیوں کہ 2017کے اسمبلی چناو¿ میں پارٹی محض 47سیٹوں پر سمٹ گئی تھی وہیں اس پول کے اندازے کے مطابق ما یا وتی کی بی ایس پی کو نقصا ن اٹھا نا پڑ سکتا ہے پارٹی کی ووٹ شیئر میں گراو¿ت آسکتی ہے کانگریس کو 4سے 7سیٹیں مل سکتی ہیں ۔ اور 2017کے چنا و¿ کانگریس کو 7سیٹیں اور بسپا کو 19ملی تھیں ۔پسندیدی وزیر کا چہر ہ کو ن ہے یو گی آدتیہ نا تھ 52فیصد اکھلیش 32فیصد مایا وتی 30اور پرینکا گاندھی 2.2فیصد لوگوں کی پسند ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں