Translater
29 اکتوبر 2021
سوڈان میں تختہ پلٹ پی ایم گرفتار!
سوڈان میں فوج نے تختہ پلٹ کر دیا ہے اور فوج کے سب سے بڑے چیف جنرل نے دیش میں ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی ہے اس سے پہلے دیش کے انترم وزیرا عظم اور سرکار کی کیبنٹ کے کم و بیش سبھی ممبرا ن کو گرفتار کرلیا گیا ملک کے وزارت اطلاعات کے فیس بک پیج کے مطابق سوڈا ن میں بڑے پیمانے پر انٹرنٹ اسپیڈ کم کر دی گئی ہے سیکورٹی فورسیز نے تمام شہروں کی ناکہ بندی کر دی ہے وزیراعظم کہاں ہیں یہ ابھی تک پتہ نہیں ہے دیش کا سرکاری ٹی وی چینل پر دیش بھکتی کے گیت ٹیلی کاسٹ کر رہا ہے ٹی وی پر اپنے خطاب میں سوڈانی فوج کے جنرل عبد الفتح برہان نے اعلان کیا ہے دیش کہ حکمراں مختیار کونسل کو توڑ دیا گیا ہے ساتھ ہی وزیر اعظم کی قیادت والی سرکار کو ختم کر دیا گیا ہے جمہوریت کی حمایتی سب سے بڑی پارٹی نے سوڈانی جنتا سے سڑکوں پر اتر کر فوج کا تختہ پلٹ کے خلاف احتجاج کرنے کو کہا ہے ۔ سوڈان میں بغاوت ایک بہت بڑا جھٹکا ہے برطانوی حکومت سے 1956میں آزادی ملنے کے بعد قریب 8مرتبہ تختہ پلٹ ہو چکا ہے دو سال پہلے لمبے وقت تک حکمراں رہے شعیب ال بشیر کو ہٹایا گیا تھا۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں