Translater
28 اکتوبر 2021
دس ملکوں کے سفیروں کو دیش سے نکالا !
تر کی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکی سفیر سمیت دس ملکوں کے سفیروں کو ملک سے چلے جانے کا حکم دیا ہے 18اکتوبر کو بیان میں امریکہ کے ساتھ کینیڈا ،ڈنمارک ،نیو زی لینڈ وغیروہ ملکوں کے سفیروں نے انسانی حقوق رضاکار کوالا کو رہا کر نے اپیل کی تھی ۔کوالا ترکی میں انسانی حقوق گریپ کی مدد کرتے رہے ہیں وہ ملک کی بغاوت جیسے الزامات میں چار سال سے جیل میں ہیں کوالا کو 2013میں سر کار مخالف مظاہروں سے جڑے الزامات سے حالاںکہ بر ی کر دیا گیا تھا لیکن بعد میں فیصلے کو پلٹ کر انہیں 2016میں تختہ پلٹ کی کوششوں کے الزام میں پھنسا دیا گیا تھا اردگان نے سفیروں کے بارے بیان کو صحیح قرار دیتے ہوئے ایک ریلی کہا کہ میں نے اپنے وزیر خا رجہ کو ہدا یت دی تھی کہ آپ ان دس مطلوب افراد کو ڈکلیئر کئے گئے سفیروں کے معاملے کو فوراً نپٹا را کریں اصل میں کسی بھی مطلو ب شخص کو ڈکلئر کر نے کا مطلب یہی ہو تا ہے کہ وہ شخص میز بان دیش میں زیادہ میعاد تک نہین رہ سکتا وہیں یوروپ کی کونسل کا کہنا ہے کہ کوالا کو رہا نہیں کیا گیا تا نومبر کے آخرمیں ترکی پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی معاملے میں کاروائی کی جائے گی ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں