Translater
30 اکتوبر 2021
پولیس کانسٹیبلوں کو دوڑا کر ماری گولیاں !
اسلا م آ باد کی طرف بڑھ رہی ٹی ایل پی حمایتیوں کی لاہور سے قریب 50کیلو میٹر دور علاقہ میں پولیس زبردستی خونی ٹکراو¿ ہو ا یہاں ٹی ایل پی ورکروں پر لاٹھی چارج ہو ا تو ورکروں نے آٹومیٹک پستولوں سے فائرنگ شروع کر دی جس سے پولیس والوں میں بھگدڑ مچ گئی اور کٹر پسندوں نے دوڑا دوڑاکر پولیس والوں پر گولیا ں چلائی اور درجنوں پولیس والے زمین پر زخمی ہوکر گر گئے تبھی پولیس نے مور چہ سنبھالا اور جوابی فائرنگ کی واردات کی اطلاع ملتے ہی ہیلی کاپٹر سے فور س بھیج دی گئی ۔ مانگیں پوری نہ ہونے پر مدید کے وگوجراںوالا میں جی ٹی روڈ پر دھرنا جاری تھا اور اس کے بعد ٹی ایل پی کے دس ہزار ورکروں نے اسلام آبادکی طرف مارچ شروع کیا تھا ۔ یہ لوگ حضور اقدس کی خیا لی تصویر بنانے پر فرانس کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کی مانگ کر رہے تھے۔ دہشت گر دی اور کڑر پسند طاقتوں کو یہ کہہ کر پڑوسی ملکوں کو شورش پیدا کر نے کی کوشش ہے۔بدھوار کو کٹر پسند تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے ورکروں اور پولیس جھڑپوں میںچار پولیس افسروں سمیت آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی ہے اس واردات سے اندازہ لگتا ہے کہ یہ کتنا بڑا ہنگامہ رہا ہوگا۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں