Translater
23 ستمبر 2021
دس ڈی سی پی نے لی چالیس کروڑ روپئے کی رشوت!
بر خاست پولس افسر سنچ واجے نے ای ڈی کو دیئے اپنے بیان میں مہاراشٹر کے وزیر ٹرانسپورٹ انل پراب وا اس کے وقت کے وزیر داخلہ اور انل دیش مکھ پر سنسنی خیز الزام لگائے ہیں واجے کا کہنا ہے کہ ممبئی کے تب کے پولس کمشنر پرم بیر سنگھ کی طرف سے جاری تبادلے احکامات کو رکوانے کے عوض میں ان دونتیاو¿ں نے شہر کے دس پولس ڈپٹی کمشنروںسے چالیس کروڑ روپئے رشوت لی تھی ۔ پرم بیر سنگھ نے جولائی 2020میں ممبئی میں دس ڈی سی پی کے ٹرانسفر کے احکامات جاری کئے تے واجے نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا تبادلہ حکم کو لیکر اس وقت کے وزیر داخلہ انل دیش مکھ اور پرب خوش نہیں تھے بعد میں مجھے پتہ چلا کہ حکم میں پینل شدہ پولس افسران سے چالیس کروڑ روپئے کی رقم اکٹھی کی گئی تھی ان میں سے انل دیش مکھ اور انل پرب کو 20-20کروڑ روپئے دیئے گئے واجے کو صنعت کار مکیش امبانی کے گھر کے پاس بارودی سامان سے بھری کار کے پائے جانے اور تھانے کے کاروباری منسوک ہیرن کے قتل کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا اس کے علاوہ واجے کا بیان دیش مکھ کے سابق پرائیویٹ سکریٹری سنجیو پلانڈے اور پرائیویٹ نائب سکریٹری اور کندن سندھے کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں دائر چارج شیٹ کا حصہ اور یہ دونوں جوڈیشل حراست میں ہیں اور جانچ ایجسنی نے بتایا کہ ان کی تفتیش سے پتہ چلا کہ دیش مکھ بار اور ریستو راں سے اکٹھا پیسے کو دینے کو لیکر واجے سے رابطے میں رہتے تھے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا نیتن یاہو نیویارک میں گرفتار ہوسکتے ہیں؟
بین الاقوامی سیاست اور ڈپلومیسی کے گلیاروں میں اس وقت نیویارک سے اٹھی ایک آواز نے ہلچل مچا دی ہے ۔نیویار ک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں