Translater
08 جولائی 2021
شردپوار کے بھتیجے پر شکنجہ کسنے کا مطلب ۔۔!
انفورس مینٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی )نے کہا کہ اس نے مہاراشٹر اسٹیٹ کو آپریٹیو بینک کے سلسلے میں اثاثہ کمانا انسداد قانون کے تحت قریب 65کروڑ روپئے مالیت کی ایک چینی مل کوقرق کر لیا ہے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار اور ان کی بیوی سے وابستہ ایک کمپنی معاملے میں ملوث ہے اس کمپنی کا مالک خود اجیت پوار اور بیوی ہیں ای ڈی نے کہا ستارہ کمن گاو¿ں ۔کورے گاو¿ں میں قائم زراویشور کوپریٹیو سوگر کارخانہ کی زمین ، عمارت اور ڈھانچے ، پلانٹ اور مشینری کوقرق کرنے کے لئے اثاثہ روک تھام قانون کے متعلق کئی دفعات کے تحت انترم حکم جاری کیا گیا ہے۔ اخر کار این سی پی چیف شردپوار کے بھتیجے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار پر شکنجہ کسنے کی اگر کوشش کی جا رہی ہے تو اس کا مطلب بہت صاف ہے ۔ ای ڈی نے کہا 65.75کروڑ روپئے مالیت کی پراپرٹی ہے اور یہ 2011میں اس کو خریدا گیا تھا اس کا کہنا کہ یہ پراپرٹی فی الحال گرو کموڈیٹی سروسیز پرائیویٹ لمیٹیڈ (ایک نام نہاد جعلی کمپنی )کے نام سے ہے اور اس کو پٹہ پر دی گئی ہے بتادیں 2019میںہوئی میں ایف آئی آر کے بعد یہ بڑئی کاروائی ہو رہی ہے یہ پی ایم ایل معاملہ ممبئی پولس کے اقتصادی کرائم برانچ کے ذریعے 2019میں درج کی گئی ادھر ای ڈی کا کہناہے کہ ساری کاروائی قانون کے تحت کی گئی ہے ۔ دیکھنا اب یہ ہوگا کہ اس قدم کا شردپوار اور اجیت پوار و این سی پی کیا جواب دیتی ہے اتناتو صاف لگتا ہے کہ یہ معاملہ پوری طرح سے سیاسی ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایران-امریکہ ،اسرائیل جنگ : آگے کیا ہوگا؟
فی الحال 23 اپریل تک جنگ بندی جاری ہے ۔پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سمجھوتہ کرانے میں لگا ہوا ہے ۔پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر تہران م...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں