Translater
14 جولائی 2021
اے ڈی جی پی سنگھ پر ملک بغاوت کا مقدمہ!
رائے کے سینئر آئی پی ایس و اے ڈی جی پی سنگھ پر ایس بی کے چھاپے اور معطلی کے بعدپولس نے بدھ کے روز ملک بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تلاشی اور گرفتاری شروع کر دی اس کے لئے دستاویز تیار کر لئے گئے لیکن پولس کو یہ بھی اطلاع مل گئی ہے کہ جی پی سنگ اپنے بنگلے سے غائب ہے بدھ کو بلاس پور جانے اور پھر وہاں سے دوسری کار میں بیٹھ کر کہیں اور چلے جانے کے پختہ ثبوت پولس کے ملے ہیں ادھر جو ایف آئی آر درج کی گئی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ جی پی کے بنگلے سے ملے کاغذات خط اور ڈائری کے صفحوں میں ایسی باتیں لکھی گئی ہیں جو سرکار کے خلاف سنگین سازش اور سماج میں نفرت پھیلانے کی سازش کی طرف اشارہ کر رہی ہیں ایف آئی آر کے مطابق گزیندر پال سنگھ کے گھر کی تلاشی کے دوران اس کے پچھلے حصوں سے کاغذوں کے پھٹے ٹکرے ملے ہیں ان کا میٹر کٹا ہوا اور ٹائپ کیا گیا تھا جنہیں گاو¿ں کے سامنے دوبارہ سے مرتب کیا گیا ان میں سنگین اور حساس حقائق سامنے آئے ہیں ان صفحات میں پڑی پارٹیوں کے نمائندوں کے خلاف بڑی بیہودہ اور قابل اعتراض باتیں لکھی گئی ہیں ان کے خلاف سازشی پلانگ کا بھی ذکر ہے ریاست کے مختلف اسمبلی حلقوں کے نمائندوں و امیدواروں کے بارے میں خفیہ تبصرے لکھے ہیں سرکارکی اسکیموں و فرقہ وارانہ مذہبی مسئلوں کو لیکر بھی غلط باتیں دستاویزوں میں درج ہیں ام دستاویزات میں جو لکھی باتیں ہیں ان کی بنیاد پر ملکی بغاوت کا مقدمہ درج ہوتے ہی ملزم جے گزیندر پال سنگھ عرف جے پی سنگھ چھتیس گڑھ ہائی کورٹ گئے اور وہ لا پتہ بتائے جا رہے ہیں رائے پور کی کوتوالی تھانے میں آئی پی سی کی دفعہ 124A(ملک کی بغاوت )اور 153A(نفرت آمیز تقریر)کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب اسلامی نیٹو!
حال ہی میں پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت اگر تینوں میں سے کسی ایک دیش پر حملہ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں