Translater
13 جولائی 2021
20 ہندوستانی اثاثوں کے ضبط کرنے کے احکامات !
وزارت مالیات نے برطانوی کمپنی کیئرس اینرجی کے اس دعویٰ کی تردید کی ہے جس میں کیئرس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے فرانسیسی عدالت نے ثالثی کے احکامت کے تحت فرانس میں قائم 20ہندوستانی اثاثوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے وزار ت مالیات نے کیئر ن کے حوالے سے میڈیا میں آرہی خبروں کو لیکر کہا کہ بھارت سرکار کو اس سلسلے میں کسی بھی فرانسیسی عدالت سے نوٹس نہیں ملا ہے بھارت کے ساتھ تنازع میں فرانس کی عدالت نے برطانیہ کی کیئرن کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا کیئرن کے حکام کے حوالے سے پتہ چلا ہے کہ برطانیہ کی اس کمپنی نے ثالثی حکم کے تحت 1.7عرب امریکی ڈالر کا حرجانہ اصولنے کے لئے ایک فرانسیسی عدالت میں فرانس میں موجود بیس ہندوستانی سرکار ی اثاثوں کو ضبط کرنے کا حکم حاصل کیا ہے لیکن اس سلسلے میں بھارت سرکار کو فرانسیسی وزارت سے کوئی بھی نوٹس یا حکم حاصل نہیں ہوا ہے اگر کوئی حکم ملے گا تو بھارت کے مفادات کی لڑائی کے لئے اپنے وکیلوں سے مشورہ کرے گیا ور مناسب قانونی قدم اٹھائے گی ساتھ ہی وزارت نے کہا کہ کیئرن کے سی ای او اور نمائندوں نے معاملے کو سلجھانے کے لئے بھارت سرکار سے رابطہ قائم کیا ہے اور سرکار دیش کے قانونی ڈھانچے کے دائرے میں تنازعہ کے ہل کے لئے تیار ہے عدالت نے دسمبر میں بھارت سرکار کو حکم دیا تھا کہ وہ کیئر ن اینرجی کو 1.2عرب ڈالر سے زیادہ کا سود اور جرمانہ چکائے حالانکہ بھارت سرکار نے اس حکم کو قبول نہیں کیا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
الوداع آیت اللہ علی خامنہ ای !
28 فروری اس سال امریکہ اسرائیل کی جانب سے کئے گئے حملے میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے تھے ۔انہوں نے کسی بنکر م...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
جو لوگ بھی اسرائیل اور اس کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ موساد سیاسی قتل کروانے میں ماہر ہے ۔اسرائیل کی تاریخ میں ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں