Translater
19 جنوری 2022
یوکرین پر بڑا حملہ کرنے کے فراق میں روس!
یوکرین کے خلاف روسی سائبر آپریشنوں کی نگرانی کر نے والی امریکی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ روس کی سرگرمیوں سے لگ رہاہے کہ الگے 30دنوں کے اندر روس یوکرین پر زمینی حملہ کر سکتاہے ۔پینٹا گان کے میڈیا سیکریٹری جا ن کرکی نے بتایا کہ ان کے پاس ایسی اطلاع آئی جس سے یہ اشارے ملتے ہیں کہ روس پہلے سے ہی یوکرین پر ایک بڑے حملے کی تیاری کرنے کیلئے سرگرم طور سے کام کر رہاہے ۔ بتادیں کہ امریکہ کا یہ الزام دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی میٹنگ کے ایک ہفتے بعد آیا ہے روس نے یوکرین کے بارڈر پر 1.5لاکھ سے زیا دہ فوجی تعینا ت کردئے ہیں نیٹوں مر کزی کردار میں آیا گیا ہے اسی کے ساتھ نئی سرد جنگ کی آہٹ محسوس کی جا رہی ہے ۔اسی طرح کا حملہ روکنے کی کوشش کرنے اور ا س کی فوجی طاقت کو ختم کرنے کیلئے باقاعدہ طورپر اسے بدلنے یا یوکرین کو کوشش کرنے کیلئے بھی ہو سکتاہے ۔وائٹ ہاو¿س کے پریس سیکریٹری جیمس پاسکو نے بتایا کہ نائیڈن انتظامیہ فکر مند تھا کہ روس اس طرح حملے کرے گا۔ یہ ویسا ہی تھا جیسا ماسکو نے 2014میں یوکرین پر سبھی فورسیز کے خلاف حملے کرنے کی تیا ری کا الزام لگا کر حملہ کردیا تھا پاسکو کا کہنا ہے کہ امریکہ فکر مند ہے کہ روسی سرکار یوکرین میں ایک بڑے حملے کی تیا ری کر رہی ہے۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
نیتن یاہو کی کھلی وارننگ: ابھی جنگ ہو سکتی ہے
ایران او ر امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے باوجود مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کی لپٹیں ایک بار پھر تیز ہو گئی ہیں ۔اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نی...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں