Translater
17 نومبر 2021
کا نگریس کیلئے بگھیل اہم بنے !
چھتیس گڑھ میں وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کانگریس کی سیا ست میں مرکزی شخص بن کر ابھر نے لگے ہیں ۔ اتر پردیش اسمبلی چنا و¿ کیلئے سینئر مبصر بنائے جانے کے بعد یہ صاف ہو گیا ہے کہ کانگریس نے بگھیل کی اہمیت کو پرکھ لیا اور ان کی اہمیت بڑھ گئی ہے وہیں اب انہیں بڑے لیڈروں کی فہرست میں شمار کیا جانے لگا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے ارد گرد چھتیس گڑھ کی سیا ست بھی ان کے ارد گرد پر وان چڑ ھنے لگی ہے اتر پردیش چنا و¿ میں کر می ووٹروں کو شیشے میں اتارنے کے ساتھ کسانوں کو بھی ساتھ لانے کیلئے بگھیل کو چنا و¿ میں ایک بڑا فیس ما نا جارہا ہے ۔ کیوںکہ انہوں نے چھتیس گڑھ میں کسانوں کی مالی حالت سدھارنے کیلئے شروع کی گئی اسکیموں کو بھی یو پی میں دہر انے کی تیا ری ہے ۔ کسانو ں کی مضبوطی کا ماڈل بگھیل یوپی میں بہتر ڈھنگ سے سمجھا سکتے ہیں یہیں وجہ ہے کہ انہیں بڑی ذمہ داری دی گئی ہے اور پرینکا اور راہل گاندھی کا بھی ان پر بھروسہ ہے ۔ کانگریس پارٹی حکمت عملی سازوں کا خیال ہے کہ یوپی میں اگر جادو چلا تو کانگریس کی بہتر حا لت ہوگی ۔ اب سیا سی گلیا روں میں بھی با تیں ہونے لگی ہیں چھتیس گڑھ میں بگھیل کی قیا دت میں کانگریس نے پر چم لہرا یا تھا اور وہ اس کے بعد کانگریس میں باعث احترام اور قومی لیڈر کے طور پر ابھر نے لگے ہیں ۔ اور ان کی الگ امیج ابھر کر سامنے آئی ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا نیتن یاہو نیویارک میں گرفتار ہوسکتے ہیں؟
بین الاقوامی سیاست اور ڈپلومیسی کے گلیاروں میں اس وقت نیویارک سے اٹھی ایک آواز نے ہلچل مچا دی ہے ۔نیویار ک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں