Translater
17 ستمبر 2021
نو دیشوں سے پانچ قسم کے کورونا کیس دیش میں پہونچے !
جیب ٹیکنالوجی محکمہ (ڈی پی ٹی)نے دیش کی دس ریاستوںمیں پائے گئے ایک ہزار کورونا وائرس کے جنس کا ٹسٹ کےلئے جانے کی کوشش کی ہے کہ یہ بخار دیش میں کہاں سے پہونچا یہ پتہ چلا ہے کہ نو ملکوں سے پانچ قسم کے کوویڈ 19کے وائرس دیش میں پائے گئے ہیں محکمے نے اپریل ماہ میں جیونم سکس ویشنگ شروع کی جو حال ہی میں پوری ہوئی ہے دیش میں پانچ طرح کے وائرس پائے گئے ہیں جنہیں 19A,19B,20A,20B,و 20Cکی شکل میں کلاسی فائی کیا گیا ہے ان میں سے جین چین سے بھارت آئے ہیںبرطانیہ اٹلی و سعودی عرب19A9Vبھارت آئے ہیں جبکہ20Aدیش کے قریب قریب ہر حصے میں پایا گیا ہے کچھ برازیل سے بھی آئے ہیں ماہرین بتاتے ہیں کہ نارتھ ایسٹ بھارت میں کورونا کے 20Aاسٹرین کے معاملے 50فیصدی سے زیادہ پائے گئے ان کا کہنا ہے کہ چین سے آئے کورونا اسٹرین کا پھیلاو¿ سب سے کم ہوا وجہ صاف ہے چینی فلائٹ کی ایئر پورٹ پر اسکرینگ ہو رہی تھی ۔ یوروپ اور دیگر ممالک کی فلائٹ کی اسکریننگ کا فیصلہ بعد میں لیا گیا جب تک کورونا پھیل چکا تھا۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں