Translater
26 ستمبر 2020
چینی قبضے کے خلاف سڑکوں پر اترے نیپالی !
چین کے اشارے پر بھار ت مخالف ایجنڈے پر عمل پر لگی نیپال کی ا ولی سرکار کو ڈریگن نے ایسا جھٹکا دیاہے ۔ کہ اس کی بولتی بند کر دی دوسری طرف عوام کی ناراضگی کھل کر سامنے آگئی ہے ۔ نیپال کے حملا میں چینی قبضے اور عمارتوں کی تعمیر ہونے کے بعد کاٹھمنڈو میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے اور نارے بازی کرتے ہوئے جلوس نکا لا یہ لوگ چینی سفارتخانے کے با ہر مظاہرہ کر رہے تھے۔ اور مانگ کر رہے تھے کی نیپالی زمین لوٹاو¿،نیپال چین بارڈر کا نا قہ کھولو ،وغیرہ وغیرہ نعرے لگا رہے تھے۔ یہ نعرےے نیپالی میڈیا میں زمین پر قبضہ کئے جانے کی چینی حرکت کے خلاف جمع ہوئے تھے ۔ چین نے یہاں بارڈر پلر کو ہٹا کر 11عمارتیں بنا لیں ہیں ۔حملا کے چیف ضلع افسر چرنجی گری کی قیادت میں ایک ٹیم موقع پر جائزہ لینے کے لئے بھیجا تھا اس نے اپنی رپورٹ میں چینی قبضے کی تصدیق کی ہے ۔ در اصل نیپال سے قربت بڑھا کر چین پچھلے دو سال سے نیپالی سر زمین پر اپنی بنیا د مضبوط کر رہاہے ۔ چین نے سرحدی برتا کرنا لی صوبہ کے سرحدی حملا ضلع میں ایک ٹریڈ سینٹر عمارت بنانے کے بعد اب گورکھا ضلعے میں اس نے اپنے قدم بڑھائے ہیں اور دونو ں ضلعوں میں 20ہیکٹر نیپالی زمین پر قابض ہو گیا ہے ۔ سرحد پر جب تین عمارتیں تھیں تب چینی فوج نے یہاں 9ٹریڈ کمپلکس بنا چکی ہے اس سے نیپالی شہریوں میں بھاری ناراضگی ہے ۔ ان کا کہنا ہے پی ایم اولی کے خاموشی نہیں ٹوٹی تو چین ایک دن تبت کی طرح نیپال کو بھی اپنی ماتحت کر لے گا چین نے اب دو کلو میٹر علاقے میں قبضے کر کے تعمیرات کئے ہیں ۔ وزیر اعظم اولی اپنی اقتدار بچانے کے لئے چین کا سہارا لے رہے ہیں چین اسی کا فائدہ اٹھا کر نیپالی زمین پر آہستہ آہستہ قبضہ کرتا جا رہا ہے یہی طریقہ ہے چینی کی فروغ وادی پالیسی پر عمل کرنے کا ۔
(انل نریندر )
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں