Translater
02 نومبر 2021
سعودی شاہی خاندان کا سرمایہ لگانے والا شخص یاسر لا پتہ!
سعودی شاہی خاندان کی پوری دنیا میں کئے گئے سرمایہ کاری کی نگرانی کرنے والے شخص یاسر الریان مشتبہ طریقہ سے غائب ہونے سے سنسنی پھیل گئی ہے ۔یاسر کے کاندھوں پر راج شاہی کے قریب 450 ارب ڈالر قریب 33.6 لاکھ کروڑ روپے ) کے پبلک سرمایہ کاری فنڈ کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں اور ان کی ذمہ داری سعودی حکومت کی طرف سے دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری کرنا ہے ۔یاسر اپنی سرکار کی طرف سے ریاض میں بلائی گئی سالانہ انویسٹمنٹ کانفرنس میزبانی کرنی تھی جس میں دنیا بھر سے بری بڑی کمپنیوں کے بڑے عہدیدار پہونچے تھے لیکن نہ تو یاسر اس کانفرنس میں اپنا افتتاحی سندیش دینے پہونچے ۔اور پینل مباحثہ میں بھی شرکت نہیں کی ۔یاسر کی غیر موجودگی کے سبب ان سرمایہ کاروں میں کھلبلی مچ گئی ہے جنہوں نے سعودی عرب میں پیسہ لگایا ہوا ہے ۔ماہرین کے مطابق ان کمپنیوں میں پہلے سے ہی بے چینی ہے کہ سعودی شاہی خاندان اپنے پبلک فنڈ کو اپنے قواعد سے چلاتا ہے اس میں شفافیت رکھنا اس کی ترجیح میں نہیں رہا ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کیا ایران کے آگے جھکا ہے ٹرمپ ؟
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ بندی ہو گئی ہے اور جنگ پھر تھم گئی ہے ۔13 دنوں میں امریکہ کو بھاری نقصان ہوا ہے کیوں کہ ایران یرد...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں