Translater
29 مئی 2021
کورونا کے پھیلاو ¿ کو لے کر پھر شبہہ کے گھیرے میں چین !
کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو لیکر شق کی سوئی ایک بار پھر چینی لبروٹری ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائیرولوجی پر آٹکی ہے ۔امریکی خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا کے سامنے کورونا وبا اجاگر ہونے کے ایک ماہ پہلے ہی اس لبارٹری کے تین ملازم نہ صرف بیمار پڑے تھے بلکہ اسپتال میں علاج بھی کرایاتھا ایک میگزین وال اسٹریٹ جنرل میں چھپی رپورٹ میں لیبوٹری کے بیمارریسرچرس کی تعداد اور وقت اور اسپتال جانے سے متعلق تفصیلی معلومات شائع کی گئی ہیں ۔خاص بات یہ ہے کہ امریکی خفیہ تحقیق رساں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی کورونا کی پیداوار پر اگلے ماہ کی جانچ سے متعلق بحث کو لیکر میٹنگ سے پہلے آئی ہے اس کے چلتے مانا جا رہا ہے ڈبلیو ایچ او کے لئے اسے نظرانداز کرنا آسان نہ ہوگا ۔وہیں سکورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کورونا وبا کے شروعاتی دنوں سمیت چین نے اس کی اپج کو لیکر سنگین سوال اٹھاتا رہا ہے ۔اخبار کے مطابق کئی موجودہ اور سابقہ افسران نے لیبوٹری کے ریسرچ کرنے والوں کو لیکر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے وائرس کی اپج پر گہری جانچ اور مزید تعاو¿ن کی ضرورت جتائی ہے ۔حالانکہ رپورٹ کو لیکر واشنگٹن میں چینی سفارتخانہ میں ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔وہیں جو بائیڈن کے ہیلتھ مشیر ڈاکٹر انتھونی فانسی نے کہا کہ کورونا ایک قدرتی بیماری ہے یہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا ۔ایک انٹر ویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ وائرس قدرتی ہے توانہوں نے کہا کہ میں اس پر بھروسہ نہیں کروں گا بلکہ اس کی جانچ ضروری ہے کہ چین کی لیب میں اس کی اپج کیسے ہوئی ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب ایران بنام یوکرین
مغربی ایشیا کی دو بڑی لڑائیاں اب ایک دوسرے سے وابستہ دکھائی دے رہی ہیں ۔ایک طرف پچھلے کئی ماہ سے امریکہ ایران کے درمیان کشیدگی اور فوجی کارو...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں