Translater
23 مئی 2021
دیش میں پچاس فیصدی لوگ نہیں لگاتے ماسک!
دیش میں کورونا وائرس انفیکشن کی حالت بہت خراب ہونے پر بھی دیش کے اندھے لوگ ماسک نہیں لگاتے ہیں جو لوگ لگاتے بھی ہیں وہ بھی ٹھیک سے نہیں لگاتے مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ دیش میں پچاس فیصدی لوگ ہی کورونا انفیکشن سے بچاو¿ کیلئے ماسک کا استعمال کرتے ہیں وزارت میں جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک سروے کے مطابق کورونا وبا میں لوگ ماسک پہنتے بھی ہیں ٹھیک سے نہیں اور کچھ لوگو ماسک کا استعمال نہیں کرتے جو لوگ کرتے بھی ان کی تعداد آدھے کے قریب ہے ان میں 64فیصد منھ کو ٹھکتے ہیں ا ور ناک کو کھلی رکھتے ہیں اور20فیصد ٹھوڈی پر رکھتے ہیں اور وہیں 2فیصد لوگ ماسک گلے پر لٹکا کے رکھتے ہیں اور 24فیصد لوگ ماسک سے اپنے منھ اور ٹھوڈی میں ڈھکتے ہیں یعنی سروے میں شامل لوگوں میں صرف سات فیصدی ہی ماسک کا صحیح استعما ل کرتے ہیں دیش کے 25شہروں میں دو ہزار لوگوں پر اس سروے کو کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ماسک پہننا کتنا ضروری ہے ۔ اس سے اس بات سے سمجھا جا سکتا ہے کہ اگر آپ کورونا وائرس سے متاثر شخص سے بغیر ماسک کے دو گز کی دوری بنا کر ملتے ہیں تو آپ کے متاثر ہونے کا خطرہ 90فیصد ہوتا ہے اگر آپ اورمتاثرہ شخص دونوں ماسک پہنتے ہیں اور دو گز کی دوری رکھتے ہیں تو خطرہ بلکل برائے نام ہوجاتا ہے اس لئے ٹھیک ڈھنگ سے ماسک ضرور پہنئے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایران-امریکہ ،اسرائیل جنگ : آگے کیا ہوگا؟
فی الحال 23 اپریل تک جنگ بندی جاری ہے ۔پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سمجھوتہ کرانے میں لگا ہوا ہے ۔پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر تہران م...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں