پانچ ریاستوں میں 475سیٹوں پر زور آزمائش !

پانچ ریاستوں کی 475 اسمبلی سیٹوں کے لئے6اپریل کو چناو¿ مکمل ہو گیا ہے ۔تملناڈو ،کریل اور پڈوچیری اسمبلی کے لئے ایک ہی مرحلے میں منگل کو ووٹ پڑے اس دن تیسرے مرحلے کے تحت آسام کی چالیس سیٹوں اور 31 سیٹوں پر بھی ووٹ ڈالے گئے ۔تملناڈو میں 234 کیرل میں 140 اور پڈوچیری میں 30 اسمبلی سیٹ کے لئے ووٹ ڈالے گئے سبھی بوتھ بہت ہی حساس تھے ۔بھاجپا کے سینئر لیڈر سوپن داس گپتا اور ترنمول وزیراشیما پاتر اور بھاجپا نیتا کرانتی گانگولی ان 205 امیدواروں میں شامل ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ ووٹروں نے کر دیا ہے ۔اس مرحلے میں دیہی دیہات ہاو¿ڑا اور ساو¿تھ چوبیس پرگنا میں سندر پنت علاقہ ، ڈائمن عالمر بروئی پور علاقہ اولی کے کچھ حصو ں میں ووٹ ڈالے گئے ۔بھاجپا کی مہم کی قیادت وزیراعظم مودی نے کی جنہوں نے ان تینوں ضلعوں میں ریلیاں کیں ۔تملناڈو میں چناو¿ کمپین کے آخری دن وزیراعلیٰ کے پلاننگ سوامی کمل حسن وغیرہ نے پورا زور لگا دیا ۔چناو¿ میں یہ طے ہوگا کہ ریاست میں نہ ڈی ایم کے مسلسل تیسری بار جیت درج کر کے اقتدار حاصل کرنے کی ہیٹرک لگائے گی یا ٹی ایم کے ایک دہائی کے بعد اقتدار میں لوٹے گی ۔پلاننگ سوامی کی قیادت والا عملہ ڈی ایم کے محاذ تیسری مرتبہ اقتدار میں بنے رہنے کا خواہش مند ہے وہیں ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے اپنے حریفوں کی امیدوں کو توڑنے کے لئے پورا زور لگایا ۔اسمبلی چناو¿ کمپین کے اخری دن بڑے نیتاو¿ں نے روڈ شو ار ریلیاں کیں ۔کانگریس نیتا راہل گاندھی نے وائی ناڈ ضلع اور ترو اننت پورم میں روڈ شو کیا ۔وہیں وزیراعلیٰ وجین نے بھی بڑی ریلی کی ۔کیرل میں حال ہی میں سی پی آئی ایم کی قیادت والے لیفٹ فرنٹ کی سرکار ہے ۔یہاں اکثریت کے لئے 71 سیٹیں چاہیے آسام میں منگل کو تیسرے اور آخری مرحلے میں چالیس سیٹوں کے لئے چناو¿ مکمل ہوگا جس کے لئے 337 امیدوار میدان مین ہیں ان میں این ڈی اے کے کیوینر اور وزیر ہمنت رسوشامل ہیں ۔ریاستوں میں این ڈی اے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ چناو¿ کمپین میں شامل ہو چکے ہیں حکمراں بھاجپا 70 شیٹ پر اور اے جے پی 12 اور یوپی پی ایل 8 سیٹوں پر چناو¿ لڑرہی ہے ۔کانگریس 32 اور یو بی ایف 12 سیٹوں پر چناو¿ لڑ رہی ہے پڈوچیری میں اسبملی کی کل 31 سیٹوں پر چناو¿ ہو گیا کانگریس نے یہاں پورا ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا بھاجپا کی سبھی عوام مخالف پالیسیاں مرکزی حکمراں ریاست میں اپنے آپ لاگو ہو جائیں گی ۔کئی لحاظ سے منگل کو ہوا چناو¿ بہت اہم رہا ہے جس میں کئی سرگردہ سیاسی ہستیوں کی ساک داو¿ پر لگی ہوئی ہے دیکھیں کون کامیاب ہوتا ہے اور کون کون ہارتا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟