فرانس کی 76مساجد کی چھان بین شروع !

پیرس دو دہشت گرد حملوں کے بعد فرانس نے مساجد کی سختی سے چھان بین شروع کردی ہے دیش کے وزیر داخلہ نے صاف کہہ دیا کہ اگر مساجد میں کچھ غلط ملا تو انہیں بند کردیا جائے گا ۔ فرانس سرکار کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دیش میں کچھ مقامات سے کٹر پسندی اور علیحدگی پسندی کو بڑھاوا دیا جارہا ہے ۔ اور ان کے خلاف سخت قدم اٹھائے جائیں گے واضح ہو فرانس میں ایک تاریخ مضمون کے استاد کا سر کاٹ کر اسے موت کی نیند سلا دیا گیا تھا اس کے بعد پیرس شہر میں کٹر پسندوں نے تین لوگوں کو مار ڈالا تھا ۔ فرانس کے وزیر داخلہ گرالڈ ڈرمینین نے کہا کہ مساجدیں دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہی ہیں اس لئے سرکارکی جانچ کے دائرے میں 76مساجد ہیں پیرس کے ایک میٹرو علاقے کی مسجد پہلے ہی 6مہنیے کے لئے بند کیا جا چکا ہے اور تاریخ کے ٹیچر سیومول پیٹری کا قاتل دہشت گردی اسی مسجد سے وابستہ تھااور وہ فرانس میں غیر قانونی طور سے رہ رہا تھا وہ بنیادی طور پر میمونیہ کا باشندہ ہے یوروپ میں جتنے مسلم ممالک ہیں ان میں سب سے زیادہ مسلما ن فرانس میں رہتے ہیں ۔ تاریخ کے ٹیچر کے قتل کے بعد نیز شہر میں تین لوگوں کو مارڈالا گیا تھا اس کے بعد حکومت فرانس کے لوگوں کے صبر کے پیمانہ ٹوٹ گیا فرانس میںبڑی تعداد میں داعش کے دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں جن کی وجہ سے حملوں کا اندیشہ بنا رہتا ہے ان کے نشانہ پر فرانس سمیت یوروپ کے کئی ممالک ہیں پھر اس لئے پورا دیش اب ان دہشت گردوں کو روکنے میں لگ گیا ہے چاہے وہ مسجدیں ہوں یا گنجان بستیاں ہوں نئے دہشت گردوں کی گھسانے کی کوشش ہورہی ہے یوروپی یونین کے ممالک کے پاکستان کے انٹرنیشنل پر ایئر لائنس پر لگی پابندی ہٹائی نہیں جائے گی ۔ یونین نے صاف کردیا کہ پی آئی اے نے اپنے چھ مہینے کے اند ر اپنے حفاظتی معاراتی پروٹوکول میں کوئی بہتری نہیں کی اسلئے پابندی رہے گی ۔ پاکستان سرکار نے اس فیصلے پر افسوس ظاہر کیا ہے پاکستان کے وزیر ہوا بازی غلام سرور نے سینیٹ میں کہا تھا دیش کی چالیس فیصد فرضی پائیلیٹ لائسینس اور ڈگری لیکر نوکری کر رہے ہیں بہر حال پی آئی اے کی مشکلیں ختم نہیں ہوپارہی ہیں زیادہ تر ممالک نے پی آئی اے کی ایئر لائنس پر پابندی لگا رکھی ہے فرضی لائسنس تو بہانہ ہے اصل ڈر تو اس کا ہے ان پروازوں میں آتنکی آتے ہیں اور تمام دیشوں میں آتنکی حملے بڑھتے ہیں ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟