اگلے مہینے مل جائے گی کورونا ویکسین !

امریکہ کی جس یونیورسٹی نے سب سے پہلے دعوی کیا تھا کہ اس نے کورونا ویکسین بنا لی ہے اور وہ اگست میں مریضوں کو دست یا ب کرانے کی تیاری میں ہے چھوٹے پیمانے پر ہوئے انسانوں پر تجربے میں یہ ویکسین انسانوں کے لئے محفوظ مانی گئی ہے ۔ماسکو کی سیمو نوف یونیورسٹی نے 38رضاکاروں پر طبی تجربہ پورا کیا تھا اور روس کی فوج میں بھی جو تجربے ہوئے وہ کامیاب نکلے ۔گیم لارڈ سینٹر کے ہیڈ الیگزینڈر پیٹرس ورگ نے بتایا کہ انہیں امید ہے کہ کورونا کی ویکسین 12سے 14اگست کے درمیان عام آدمی تک پہونچ جائے گی ۔الیگزینڈر کے مطابق پرائیویٹ کمپنیاں مل کر ستمبر سے ویکسین کے پیمانے پر پروڈکشن شرع کر دیں گی ۔یملئی سینٹر کے ہیڈ کے مطابق ویکسین کا انسانوں پر تجربہ پوری طر ح سے کامیاب ثابت ہوا ہے ۔اگست میں جب مریضوں کو ویکسین دی جائے گی تو یہ ان کے فیس تھری ٹرائڈ جیسا ہوگا ۔کیونکہ جنہیں ڈوس ملے گی ان کی مانیٹنگ کی جائے گی ۔فیس ایک اور دو میں عام طور پر کسی ویکسین کی دوا کی سیفٹی جانچ ہوتی ہے ۔انسٹی ٹیوٹ نے 18جون سے تجربہ شروع کیا تھا اور نو رضاکاروں کو ایک ڈوس دی گئی اور دوسرے نو والنٹئیرس کی گروپ کو بوسٹر ڈوس ملی اور کسی والنٹئر پر دوا کے منفی اثر دیکھنے کو نہیں ملے ۔انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ۔سیمن آف یونیورسٹی میں والنٹئرس کے گروپ کو اگلے دو ہفتے میں ڈسچارج کیا جائیگا انہیں 23جون کوڈوس دی گئی اب یہ سبھی 28دن تک آئیسولیشن میں رہیں گے تاکہ کسی اور کو انفیکشن نا ہو۔18سال سے 65سال کے ان والنٹئرس کو چھ مہینے تک مانیٹر کیا جائیگا ۔روز عام جنتا کو دوا دینے کی تیاری میں اس لئے ہے کیونکہ وہ کورونا ویکسین ٹسٹنگ کی ریس میں سب سے آگے نکلنا چاہتا ہے ۔امریکہ برازیل اور بھارت کے بعد سب سے زیادہ تیار ی میں لگا ہوا ہے ۔روسی حکومت پہلے کہہ چکی ہے کہ ہم پچاس سے زیادہ علیحدہ علیحدہ دواو¿ں پر کام کررہے ہیں اور ان کے سائنسدانوں نے کھلے عام کہا ہے کہ ویکسین ڈولپ کرنا قومی وقار کا سوا ل ہے ۔الیگزینڈر نٹس برگ کا دعویٰ ہے کہ اس بات کی گارنٹی ہے کہ ویکسین اگلے دو سال تک کورونا سے بچا لےگی ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟