جیش کی کمر توڑنے کےلئے بالا کوٹ میں آتنکی ٹھکانون کو تباہ کرنا ضروری تھا

پلوامہ حملے کے بعد سے ہی مودی سرکار پر دہشت گردوں اور انکے آقاو ¿ں کو جواب دےنے کا دباو ¿ تھا وقت کم تھا لےکن جوش مےں کوئی کمی نہےں تھی تمام اےجنسےوں نے آپسی اشتراک سے 10دن مےں ہی پاک پر بڑی کارروائی کی تےاری کرلی اور آتنکی تنظےم جےش محمد کے سب سے بڑے بالاکوٹ ٹھکانہ کو تباہ کردےا کارروائی مےں تےن نشانہ طے کئے گئے ۔مظفر آباد ،چکوٹی ،اور بالاکوٹ شامل ہےں حالانکہ ہندوستانی خفےہ اےجنسےوں نے پاک مقبوضہ کشمےر مےں 13آتنکی ٹھکانوں کی جانچ کی تھی ۔ےہ تھے کےل ،راہدی ،دومےال ،اتھےو کام ،زورا لےپا ،لاجوت ،چھٹلی ،نکےال ،مندھار وغےرہ ہےں ۔ان علاقوں مےں جےش کے کےمپ چل رہے تھے ۔بالاکو ٹ کو اسلئے چنا گےا کےوں کہ ےہ جےش کا سب سے بڑا ٹرےننگ ،لانچنگ پےڈ تھا بالاکوٹ مےں 500سو سے 700سو آتنکوادےوں کے رہنے اور سب طرح کی ٹرےننگ سہولت ہے اور کمپلکس مےں پانچ ستارہ رےزورٹ کی طرح سوئمنگ پل وغےرہ سہولےات تھےں ۔ےہاں ہتھےاروں کے ساتھ گھس پےڈ کےلئے ٹرےننگ دی جاتی تھی اور پاک فوج کے سابق افسران دہشت گردوں کو ٹرےننگ دےا کرتے تھے اور کئی بار جےش سرغنہ مسعود اظہر اور دےگر آتنکی دےکھے گئے ۔پاکستان کے صوبہ خےبر پختون خواہ کے مانداہےرا ضلع کی کاگان وادی مےں پہاڑ کے اوپر واقع ہے صبح ساڑھے گےا رہ بجے خارجہ سےکرےٹری وجے گوکھلے نے آپرےشن کی کامےابی کی جانکاری دےتے ہوئے بتا ےا کہ جےش بھارت مےں بڑے آتنکی حملے کی تےاری کرنے کےلئے بالاکوٹ مےں فدائن اسکاےڈ تےار کررہا ہے ۔آتنکےوں کا سب سے بڑا کےمپ ہونے کے علاوہ اس کے کےمپ کی لوکےشن اےلوسی سے آگے پاکستان سرحد مےں تھی ۔دہشت گردی پر کارروائی کا بڑا اواضح سندےش دےنا تھا ذارئع کے مطابق بالاکوٹ مےں ائےر فورس کی کارروائی کے درمےان مسعوداظہر کا سالا وجےش نے نمبر دو کا کمانڈر ےوسف اور اس کا بھائی ابراہےم اظہر کےمپ مےں موجود تھے حملے مےں ےہ دونوں ڈھےر ہوگئے ۔مار ے گئے دےگر سےنئر کمانڈر مےں مولانا طلحہ سےف مولانا مفتی اظہر خان مولانا عمار بھی شامل ہےں ذرائع کا تو ےہ بھی کہنا ہے کہ اس کےمپ مےں 42آتنکوادےوں کے ہےومن بم (سوسائڈ )تےار کئے جارہے تھے ۔پاک فوج کے رےٹائرڈ افسران کو ٹرےننگ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی اور بھارت کے نشانے پر مسعود اظہر تھا مسعود کو بار بار پاکستانی فوج کی حفاظت مےں الگ الگ ٹھکانوں پر رکھا جارہا تھا ۔پلوامہ حملے کی ذمہ داری لے چکا جےش نے ہی دسمبر 2001مےں پارلےمنٹ وجنوری 2016مےں پٹھان کورٹ حملے کا ذمہ دار تھا بالاکوٹ مےں مارا گےا مسعود کا بڑا بھائی او ربہنوئی کے مارے جانے کے ساتھ ہی پاکستان مےں جےش کی سےنئر لےڈر شپ اےک طرح سے ختم ہوگئی جےش کا دعوی ہے کہ ےوسف حملے کے وقت بالا کوٹ مےں نہےں تھا حملے مےں ہمارے مےراج جہازوں کے ذرےعہ کارروائی کا ابھی تک کوئی ثبوت پےش نہےں کےا ہے ۔لےکن بالاکوٹ کے قرےبی دےہات کے باشندے گھبرائے ہوئے ہےں ان کا کہنا ہے کہ رات مےں اچانک جہازوں کو آوازوں نے چونکا دےا اےسا لگا جےسے کہ ژلزلہ آگےا ہو ۔شہرےوں نے تصدےق کی کہ جس جگہ حملہ ہوا وہاں جےش محمد کا ٹرےننگ کےمپ تھا ۔نا م نہ بتانے کی شرط پر اےک شہری کا کہنا تھا کہ مےں اسی جگہ کا رہنے والا ہوں وہاں آتنکےوں کا ٹرےننگ کےمپ ہوا کرتا تھا ۔امرےکہ کے ذرےعہ پاکستان کے شہر اےبٹ آباد مےں اےکشن کے بعد جس مےں اسامہ بن لادن مارا گےا تھا اب ہندوستانی فوج کے حملے کے بعد لوگ اس مےں نگرانی سسٹم پر سوال اٹھارہے ہےں ۔در اصل ہندوستان فضائےہ فوج کی تےاری اتنی مکمل تھی کہ پاکستان کو اندازہ لگانا آسان نہےں تھا ۔انڈےن اےئر فورس نے روس کے دو ائے 50اواکس خرےد تھے اور راڈار سسٹم اورالکٹرونک سروےلانس کے لئے کافی اہم تھا بھارت نے جب اسے خرےداتھا اس وقت کے پاک کے رےٹائرڈ اےئر مارسل اےاض احمد نے کہا تھا کے بھارت کے سسٹم سے پاکستان کے اندر اور پاکستانی ہوائی زون کی مکمل حفاظت کرنا مشکل ہوجائے گا لگتا ہے کہ انڈےن ائےر فورس جہازوں کی انٹری کا پاکستان کو شاےد پتہ نہےں لگ سکا ۔کےونکہ اس جہاز نے پاکستان کے راڈار جام کردےئے ہونگے ۔اس پوری کارروائی کا سہرہ انڈےن ائےر فورس کے چےف بی اےس دھنوآ کو جاتا ہے جنہوں نے ائےر اسٹرائک کا متبادل پےش کےا اور اس پر عمل مےں اہم ترےن رول نبھاےا ۔انہےں اےسی کارروائےاں انجام دےنے کا اچھا تجربہ ہے اےک فاٹر پائلٹ کی شکل مےں ان کا 37برسوں کا تجربہ سرجےکل اسٹرائےک دو مےں بہت کام آےا ہم اےئر مارسل اور انکے تمام مراج جہازوں کے پائلٹوں اور ائےر فورس کو اس انتہائی کامےاب کارروائی پر بدھائی دےتے ہےں جے ہند ۔

(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟