JEE,NEETپر حکومت اور طلبہ ،اپوزیشن آمنے سامنے!

دیش میں ان دنوں JEE,NEETکے امتحان منعقد کرائے جانے پر تنازع چھڑا ہوا ہے سیاست داں کیا ماہر تعلیم اور دانشور اپنی رائے دے رہے ہیں حکمراں و اپوزیشن میں ان کی اپنی دلیلیں ہیں بہت سے طلبہ اپنی مانگ پر قائم ہیں کہ امتحان کرائے جائیں اور سرکار بھی اپنی زد پر اڑی ہوئی ہے JEE کا ٹیسٹ ہونے میں چند دن بچے ہیں طالب علم امتحان دینے سے انکار نہیں کر رہے لیکن کورونا اور سیلاب کی وجہ سے آمد و رفت کی مشکلا ت کی وجہ سے ستمبر تک امتحان نہیں چاہتے کیونکہ امتحان مرکز تک جانے کے لیے سفر کی سہولت نہیں ہے کئی علاقوں میں سیلاب کا مسئلہ ہے۔ یہ امتحان ابھی کرائے جائیں کیونکہ دو بار ملتوی ہوچکے ہیں JEE,NEETکا امتحان ابھی نہیں کو ٹالنے کے لئے طالب علم سپرم کورٹ چلے گئے ہیں سرکار نے ابھی اپنی رائے نہیں بدلی اور کورٹ نے اپنا فیصلہ سرکار کے حق میں سنایا ہے بہت ممکن ہے نظر ثانی کے لئے معاملہ دو بارہ کورٹ جائے اس کے علاوہ کچھ ریاستوں کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی سرکار سے ان امتحا نات کو حالات بہتر ہونے کے بعد کرانے کی صلاح دی ہے جن میں دلی اور اڑیشہ بھی شامل ہے وہیں دوسری طرف تعلیمی دنیا سے وابسطہ سو ماہر تعلیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر JEE,NEETامتحان ملتوی کرنے کی مانگ کی ہے آئی آئی ٹی کے ڈائیرکٹر وینو گوپال کے مطابق ستمبر میں امتحان کرانے کے بعد JEEایڈوانس کاامتحان ہوگا اس کے بعد ریزلٹ آنے کے بعد داخلوں کی کاروائی میں دو مہینوں کو وقت لگے گا ایسے میں اس سال کا شیشن نومبر سے پہلے کسی بھی صورت میں شروع نہیں ہو سکتا ۔ ایسے میں تعلیمی شیشن خراب نہیں ہوگا اور جن طلبہ کی تیاری پوری ہے وہ امتحان میں بیٹھ سکتے ہیں ان کا سال بھی برباد نہیںہوگا لیکن تاریخ ستمبر سے آگے بڑھتی ہے تو پورے سمیشٹر بدل جائے گا ۔اگر سرکا ر کی کوشش ہے کی اس سال نومبر میں شیشن شروع کرنے کے بعد چھٹیاں کم کر کے 2021اگست تک 2سمسٹر پورے کر لئے جائیں تاکہ اگلے سال ہونے والی JEE,NEETامتحان وقت پر کرائے جا سکیں کیا فیصلہ ہوتا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟