سب کا مالک اےک !

قرےب ڈےڑھ سوسال پہلے دنےا کو سائےں بابا نے ”سب کا مالک اےک “کا پےغا م دےا آ ج دےنا بھر مےں دس ہزار سے زےادہ سائےں بابا مند روں سے کروڑوں سائےں بھکت اس پےغام کو دنےا بھر مےں پہنچانے کا کام کررہے ہےں ۔2016مےں شےرڈھی سنتھان مےں بھاجپاسے جڑے لوگوںکی ٹرسٹےوں کی شکل مےں مقرر ہونے کے بعد سائےں مندر کا بھگوا کرن کو رفتار ملی اور انوشری سائےں ناتھ اوم : کو فروغ دےنے کی کوشش ہوئی حالانکہ ےہ کوشش پہلی سے جاری تھی لےکن پچھلے کچھ برسوں مےں اس مےں کافی تےزی آئی ہے ۔اب سائےں سنتھان کے سارے پبلےکشز اور سائےں بابا کے فوٹو پر ہمےشہ بنے رہنے والا سب کا مالک اےک کا سندےش نظر آنا کم ہوگےا ہے۔اور اس کی جگہ انوشری سائےں ناتھ اوم نے لے لی ہے۔سائےں بابا کے زمانہ سے ہی ان کے رہنے کی جگہ کا تذکرہ دوارکا بھائی مسجد کے نام سے ہوتا رہا ہے ۔لےکن 2017کے بعد مسجد لفظ ہٹا کر اسے دوار کا بھائی مندر کا نام دے دےا گےا ۔پہلے ےہ بورڈ کالی رنگ کا ہوا کرتا تھا لےکن اب سفےد بورڈ پر بھگوارنگ سے لکھا جارہا ہے سائےں بابا سمادھی شتابدی برس ےعنی اسی سال مےں قائم استمبھ پر صرف اوم کا نشان بنا ہے ۔بھکتوںکا کہنا ہے اس پر ساتھ مےں دےگر مذاہب کے نشان بھی بنائے جاسکتے ہےں ۔ےہاں سائن بورڈ کا بھگوا رنگ دےا گےا ہے پہلے ےہ کالے اور نےلے رنگ کے ہوا کرتے تھے ۔سائےں بھکتوںکا کہنا ہے کہ سائےں بابا کہتے تھے رام ۔رحےم اےک ہےں ۔ہندو ،مسلم ےکتا ہوگی تو ہی پرماتھ سادھا جاسکتا ہے ۔انسانےت ہی ان کا دھر م تھا ۔ےہی وجہ ہے کہ انکے بھکتوں مےں ہرذات دھرم کے لوگ ہےں ۔سائےں” سچ چرتر“ مےں بھی اس کا تذکرہ ہے ۔بابا کی پوجا تو شرو ع سے ہی ہندو رواج سے ہوتی رہی ہے ،لےکن حالےہ برسوں مےں سناتنی اثر بڑھا ہے ۔شرڈھی گذےٹےر کے مصنف پرمود اہےر الزام لگا تے ہےں کہ سائےں بابا پر اےک مذہب کا لےبل لگانے کی منظم کوشش نظر آرہی ہے ۔بھگوا کرن سے سائےں با با کے ملک وبےرون ملک کے بھکت خاصے دکھی ہےں ۔اےسی ہی اےک بھکت امرےکن اےئر وےز مےں افسر مس کلائڈ روڈ رگ جو نےو ےارک مےں رہتی ہےں ہر اتوار کو پوری فےملی کے ساتھ سائےں بابا کے مندر آتی ہےں کہتی ہےں کہ وہاں سارے دےوتاو ¿ ںکے درشن سے تشفی ملتی ہے ۔سائےں بابا شرڈھی کی مقبولےت اس قد ر بڑھتی جارہی ہے اس کا اےک اندازہ اس سے لگاےا جاسکتا ہے پچھلے 11دنوں مےں 14.5کروڑ روپے کا دان ملتا ہے ۔گےارہ دن کی ےہ مےعاد کرسمس سے پہلے شروع ہوکر نئے سال تک چلی ۔شری سائےں بابا نےاز ڈپٹی چےئر مےن چند ر شےکھر کد م نے بتا ےا کہ دان کرنے والے شردھالو ملک وبےرون ملک سے ہےں 22دسمبر 2018اور 01 جنوری 2019کے درمےان مندر احاطے مےں رکھے گئے ڈونےشن باکس مےں 1.05کروڑ کا عطےہ ملا ۔مندر ۔نےاز کو اس کے دان کاو ¿نٹر پر آن لائن 10کرےڈےٹ کارڈ ،چےک ،ڈےمانڈ ڈرافٹ سے 6کروڑروپے ملے ۔

(انل نرےندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟