روسی فوج کی پیش رفت سبھی محاذ پر تھمی !

یوکرین جنگ میں روسی فورسیز نے حال ہی کے دنوں میں زمینی و اسمبلی اور ہوائی محاذوں پر کم از کم پیش رفت کی ہے اور مشرقی یوروپی ممالک میں انہیں بھاری نقصا ن اٹھا نا پڑ رہا ہے ۔ روس یوکرین جنگ کو 44دن ہو چکے ہیں۔ برطانیہ کے وزارت دفاع نے یہ بات کہی ہے اپنے نئے خفیہ اپڈیٹ میں وزارت نے کہا کہ یوکرینی فورس کے سخت مقابلہ کے چلتے مشرقی یوروپی ملکوں میں تقریباً ہر محاذ پر روسی فورسیز کی بڑھت کافی حد تک رک گئی ہے۔ مزید بتایا گیا کہ یوکرین جنگ میں روسی فورسیز نے حالیہ دنوں میں تینوں محاذوں پر کم از کم پیش رفت کی ہے۔اور انہیں بھار ی نقصا ن اٹھا نا پڑ رہا ہے یوکرین کا مقابلہ زبردست تال میل سے جاری ہے ۔ سبھی بڑے شہروں سمیت یوکرین کا زیا دہ تر حصہ یوکرین کے کنٹرول میں ہے ۔ یہ اپڈیٹ روس یوکرین لڑائی کے جواب میں نیٹوکے سیکریٹری جنرل جیمس اٹولز برگ کے ذریعے بروسیلز میں ممبر ممالک کے ڈیفنس وزارتوں کی غیر معمولی میٹنگ بلائی جانے کے ایک دن بعد آیا ہے ۔ ان وزراءنے کہا کہ یوروپ کے تازہ بہران اور نیٹوں کی ڈیفنس سرگرمیوں طویل المدت عمل پر غیر ہوا ۔ برطانیہ کے وزیر دفاع وین والس نے بتایا کہ برطانیہ اور ہمارے ساتھ روسی حملے کے خلاف یوکرین کی حمایت جا ری رکھیں گے ۔ انہوں نے امریکہ ، فرانس ،جرمنی ،اٹلی ،ترکی ،کینیڈا ،سولوواکیا ، سویڈن ،چیک جمہوریہ کے ساتھ اجتماعی ملاقاتیں کی ہیں ۔ ادھربرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور نیچو رل گیس پر مغربی ممالک کا انحصار گھٹانے کی کوششوں کے تحت سعودی عرب ، یو اے ای کے لیڈروں سے بھی تبادلہ خیال کیلئے خلیجی ملکوں کے دورے پر جارہے ہیں۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟