Translater
06 اکتوبر 2021
کیوں بھائی چاچا ہاں بھتیجا!
چناو¿ کمیشن کی طرف سے چراغ پاسوان اور چچا پشو پتی پارس کو بڑا جھٹکا لگا ہے چاچا بھتیجہ کی لڑائی نے چناو¿ کمیشن نے ایل جے پی کا نشان ہی ضبط کر لیاہے ۔چناو¿ کمیشن نے پارٹی کے چناو¿ نشان و بنگلہ کو بھی فریز کر دیا ہے ۔چناو¿ کمیشن نے ایل جے پی کے نام اور اس کے چناو¿ نشان کا استعمال کرنے تک روک لگا دی ہے ۔جب تک کمیشن دو گروپ کے درمیان جھگڑے کا نپٹارہ نہیں کر دیتا چراغ پاسوان اور ان کے چچا پشو پتی پارس دونوں نہیں پارٹی کی وراثت پر اپنا دعویٰ کیا اس پر چناو¿ کمیشن نے بھی کہا کہ دونوں گروپ آنے والے دنوں میں دو اسمبلی شیٹوں پرہونے والے ضمنی چناو¿ کے لئے اپنے امیدوارں کو میدان میں اتارنے کےلئیے دئیے گئے نئے چناو¿ نشان کا استعمال کر سکتے ہین ۔دونوں گروپوں کو نئے ناموں سے جانا جائے گا جواپنے متعلقہ گروپ کے لئے چن سکتے ہیں۔جس میں وہ چاہیں تو پرانی پارٹی ایل جے پی کے ساتھ تعلق بھی قائم کر سکتے ہیں ۔دونوں گروپ سے سبھی دستاویزات داخل کرنے کو کہا گیا ہے کمیشن نے کہا دونوں فریق پارٹی کے نام اور چناو¿ نشان کو لیکر جھگڑا جلدی نمٹا لیں ۔کمیشن کا یہ فیصلہ کافی اہم ہے ۔یہ ایسے وقت میں لیا گیا ہے جب بہار میں دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناو¿ ہونے ہیں ۔30 اکتوبر کو ووٹ پڑیں گے پچھلے کافی وقت سے چراغ پاسوان اور پارس کے درمیان پارٹی پر الگ الگ دعویداری کی جا رہی ہے ۔سارا جھگڑا رام ولاس پاسوان کی جانشینی کے بعد سے شروع ہو ا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ پر آگ بگولہ ہوئے نیتن یاہو
امریکہ اسرائیل نے مل کر ایران کے خلاف جنگ شروع کی تھی لیکن اب اس جنگ کو روکنے کے لئے دونوں دیش آپس میں متفق نہیں ہوپارہے ہیں ۔میڈیا رپورٹ ک...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں